اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر فائزہ عرف آر جے ماہی کے شوہر فراز کو ڈکیتوں نے سیکٹر آئی ٹین میں گن پوائنٹ پر کیش اور موبائل فون سے محروم کردیا

*اسلام آباد کا سیکٹر I-10 ڈکیتوں چوروں کے کنٹرول میں* اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر فائزہ عرف آر جے ماہی کے شوہر فراز کو ڈکیتوں نے سیکٹر آئی ٹین میں گن پوائنٹ پر کیش اور موبائل فون سے محروم کردیا وقوعہ رات نو بجے پیش آیا جب فراز تنور سے روٹیاں لینے جا رہے […]

  • IMG-20200805-WA0801.jpg

خاوند کو2 بیٹیوں اور دوست کے ساتھ ملکر قتل کر نے والی خاتون تمام ساتھی ملزمان سمیت گرفتار

اٹک پولیس نے خاوند کودو بیٹیوں اور دوست کے ساتھ ملکر قتل کر نے والی بیوی کو تمام ساتھی ملزمان سمیت گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا مجرم جتنا بھی شاطر اور چالاک کیوں نہ ہو قانون کے شکنجے سے کسی صورت نہیں بچ سکتا ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی تفصیلات […]

کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار

*کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار* ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل ہوگیا، سینکڑوں جوان لاپتہ کر دئیے گئے ہیں، املاک تباہ اور باغات اجاڑ دئیے گئے ہیں، لوگوں کا کاروبار ٹھپ ہو […]

برسلز میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ gfk 1 ۔

برسلز (حافظ انیب راشد ) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر برسلز میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے آج ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو ، اور جے کے ایل ایف نے بلجیم میں موجود دیگر سماجی و سیاسی تظیموں کے تعاون سے کیا […]

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ نوجوان نے پستول سے فائر کیے پکڑ لیا ختم نبوت کے نعرے لگا رہا تھا

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ نوجوان نے پستول سے فائر کیے نوجوان کو پکڑ لیا پولیس نے پکڑ لیا نوجوان ختم نبوت کے نعرے لگا رہا تھا نوجوان کلاشنکوف لے کر ریڈ زون میں داخل ہوا۔ فائرنگ کلاشنکوف سے کی گئی۔ پولیس

  • 1F162C28-3FF5-4D52-910B-391015563E28.jpeg

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا مودی نے اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی

ایودھیا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شمالی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ایودھیا پہنچنے کے بعد نریندر مودی نے مندر کی تعمیر کے قریب واقع ہنومان گڑھی میں پوجا کی جس کے بعد وہ سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے۔نریندر مودی […]

عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے تاکہ وہ تمام کالے اور ظالمانہ قوانین کالعدم کرے،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت پر دباو ڈالے تاکہ وہ تمام کالے اور ظالمانہ قوانین کالعدم کرے، غیرجانبدار مبصرین، عالمی انسانی حقوق اور بنی نوع انسان کی بہبود کے لئے کام کرنے والے اداروں وانجمنوں اور عالمی میڈیا کو مقبوضہ علاقے میں […]

  • 0FB63B7C-F477-494E-B430-B44344A9C84B.jpeg

صدر پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل کی مدد سے ظلم و تشدد کر رہا ہے

‎صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیلُ سے مظالم کی تربیت اور ہتھیار لے رہا ہے ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے۔اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کے دوران صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد دنیا کو […]

  • B9117073-08E4-4FA5-923B-0EE255D18244.jpeg

گینیز ایوارڈ یافتہ بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ 9 سالہ پاکستانی طالبہ نتالیہ نجم نے توڑ دیا

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی کیمسٹری کے بھارتی پروفیسر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ کو مبارکباد گینیز ایوارڈ یافتہ بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ نتالیہ نجم کی عمر مخض 9 سال ہے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نتالیا نجم کے والدین کو بھی مبارکباد […]

  • A5BB7676-05F8-44CD-A033-9F28DBA86BBB.jpeg

یوٹیوب پر ساکھ خراب کرنے کی کوشش پر وزیر اعلیٰ پنجاب ⁦‪عثمان بزدار ‬⁩ نے اینکر عمران ریاض خان کو 25 کروڑ روپے ہتک عزت کے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

یوٹیوب پر حقائق کے منافی جھوٹ پر مبنی الزامات لگانے اور وزیر اعلیٰ کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش پر وزیر اعلیٰ پنجاب ⁦‪عثمان بزدار ‬⁩ نے اینکر عمران ریاض خان کو 25 کروڑ روپے ہتک عزت کے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ اس نوٹس کے جاری ہونے پر عثمان بزدار اور اینکر عمران […]