ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق اب تک 2200 افراد زخمی حالت میں ہیں اور مزید تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور اموات کی تعداد سینکڑوں میں ہے

لبنان : ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق اب تک 2200 افراد زخمی حالت میں ہیں اور مزید تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور اموات کی تعداد سینکڑوں میں ہے ۔ بیروت کے تمام ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کی جگہ مکمل ۔ زخمیوں کو بیروت سے باہر دوسرے شہروں میں منتقل کیا جا رہا […]

بیروت زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں کے بعد ہر طرف سیاہ دھواں پھیل گیا، نزدیکی شاہراہ سے گزرتی گاڑیاں الٹ گئیں، 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

لبنان کا دارالحکومت بیروت زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں کے بعد ہر طرف سیاہ دھواں پھیل گیا، نزدیکی شاہراہ سے گزرتی گاڑیاں الٹ گئیں، دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لبنانی سیکیورٹی چیف کے مطابق دھماکے اسلحے کے گودام میں ہوئے، جہاں کئی سال سے اسلحہ اور بارود رکھا ہوا تھا۔ رپورٹ […]

پاکستان نے بھارت کی ہندتوا پالیسیوں اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ہر عالمی فورم پر بے نقاب کیا وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں میڈیا اینکرز کو بریفنگ وزیر خارجہ نے ملک کے معروف صحافیوں /اینکرز کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی قابض افواج کے مظالم اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا تمام […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس وزیر خارجہ نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے مفصل بریفنگ دی تمام […]

  • IMG-20200804-WA0234.jpg

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ ریئرایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ ریئرایڈمرل محمد سلیم پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ ریئرایڈمرل […]

پنجاب بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے 4 سابق صدور اور 4 سابق جنرل سیکرٹریز کے لائسنس معطل

ملتان (تجزیہ نگار) پنجاب بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے 4 سابق صدور اور 4 سابق جنرل سیکرٹریز کے لائسنس معطل کرتے ہوئے بطور وکیل کسی بھی عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا ہے۔ اس ضمن میں پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن نمبری 10027 Pb.B.C. 19/2019 ملتان […]

15 اگست کو ملک بھر کی طرح ضلع راولپنڈی کے ادارے کھولنے کا اعلان،

راولپنڈی ( ) 15 اگست کو ملک بھر کی طرح ضلع راولپنڈی کے ادارے کھولنے کا اعلان، 20 جولائی کے ملک بھر کی نمائندہ تنظیموں کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلہ میں جوائنٹ […]

  • 7F491455-F928-4CF8-8B34-823699D0BE36.jpeg

خود کشی کرنے والے بھارتی اداکار سوشانت کی گرل فرینڈ ریا ریا چکورتی سپریم کورٹ پہنچ گئی

‎سپریم کورٹ نے ایس ایس آر کی موت اور خودکشی کے معاملے کو ممبئی پولیس میں تبادلہ کرنے کے سلسلے میں سوشانت کی گرل فرینڈ ریا ریا چکورتی کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت بدھ کے روز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی […]

آرمی چیف کی لاہور میں ریٹائرڈ جرنیلوں سے ملاقات کون کوں تھا

‎آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا اور کور ھیڈ کوارٹر لاہور میں سینئر سرونگ / ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔ ‎ بات چیت کے دوران جنرل جہانگیر کرامت (ریٹائرڈ) ، جنرل طارق مجید (ریٹائرڈ) ، جنرل راشد محمود (ریٹائرڈ) اور جنرل راحیل شریف (ریٹائرڈ) بھی موجود تھے۔ General Qamar […]

  • E6E72274-D195-4FDF-BB73-ACD001E6D3A9.jpeg

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داران کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

‎سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داران کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس ‎‏غفلت کے مرتکب افراد کیساتھ قانون کے مطابق نمٹیں گے ‎‏ پاکستان میں ہمارے بچے محفوظ نہیں، والدہ شہید ‎‏عدلیہ آپکی محافظ ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ ‎‏پاکستان میں صرف قانون کی حکمرانی پے، سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول […]