کورونا کی مریضہ ہونے کے باوجود شناخت چھپانے کا اعتراف

اسلام آباد (اقراء لیاقت علی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کورونا کی مریضہ ہونے کے باوجود شناخت چھپانے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی تھیں لیکن انہوں […]

  • D18A8A5A-3F11-4E30-AF61-B1DA3EE28E63.jpeg

شمالی وزیرستان رزمک میں ‎میں چمن دھرنے پر ریاستی تشدد اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

‎شمالی وزیرستان رزمک میں ‎میں چمن دھرنے پر ریاستی تشدد اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ‎پشتون تحفظ مومنت شمالی وزیرستان نے آج رزمک ‎میں چمن دھرنے پر ریاستی تشدد اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ـ مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں وزیرستانیوں نے شرکت کی اور چمن کے زخمیوں اور شہداء کے […]

  • 252EC3A9-9009-468A-9AA2-11D034B85489.jpeg

کرم میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے تین افراد جاں بحق پانچ کو زندہ بچا لیا گیا متدد لاپتہ

کرم میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے تین افراد جاں بحق پانچ کو زندہ بچا لیا گیا متدد لاپتہ پاراچنار۔ اپر کرم کے علاقے سپینہ شگہ (سید کرم کوہ سفید) میں طوفانی ژالہ باری ‏ سیر سپاٹے کے لیے جانے والے کئی افراد طوفانی ژالہ باری کی زد میں آکر جاں بحق، متعدد لاپتہ […]

  • 6643B10A-9163-4921-9FC3-D88D9CF7B37E.jpeg

علیم خان کی ہاوسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس؛ چیئرمین سی ڈی اے سے رپورٹ طلب

وزیرخوراک پنجاب علیم خان کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے سے 13 اگست تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے علیم خان کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس […]

  • 6CA648A6-48AB-4B72-B025-621BD7DF5EDF.jpeg

عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کے قاتل خالد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والا خالد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے والا ملزم فیصل عرف خالد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیے جانے کے بعد پہلی بار انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش […]

  • D9E56167-103B-44B5-B0E5-9CF6F51D2F16.jpeg

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل ، سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا، نئے سائن بورڈ نصب

حکومت نے اسلام آباد میں کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، نئے نام سے ڈائریکشن بورڈز اور سائن بورڈ نصب کر دیئے گئے۔حکومت نے وفاقی دارلحکومت سے کشمیر جانے والی شاہراہ کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے کر دیا ہے۔ اس حوالے سے […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد متاثر وبا ء کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 92 ہزار 794 اموات ہوچکی امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 13 ہزار 647 ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 92 ہزار 794 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 82 لاکھ 34 ہزار 936 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 14 لاکھ 44 ہزار 963 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 13 ہزار 647 ہو گئی ہے اور […]

  • 17F36C20-A7E4-49EA-963F-CEE64CEFBD81.jpeg

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی صدر ٹرمپ چینی ملکیت والے سافٹ ویئرز کے خلاف جلد کارروائی کریں گے،امریکی وزیر خارجہ

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی ہے اور امریکہ کا ملکی سلامتی کو خطرہ کے باعث چینی سافٹ ویئرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ چینی ملکیت والے سافٹ ویئرز کے خلاف جلد کارروائی کریں گے۔مائیک پومپیو نے کہا […]

  • DBEF1778-8F81-4299-9A8D-94DB6C7EBB33.jpeg

بھارتی میڈیا نے مودی کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق دعووں کا پول کھول دیا مقبوضہ وادی کی معیشت کو 40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا

بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کے ایک سال پہلے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کر کے وادی کو ترقی دینے کے بلند بانگ دعووں کا پول کھول دیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اقدام کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ایک سال […]

  • IMG_20200803_101346.jpg

کشمیرکونسل ای یو 5 اگست کو برسلز میں بھارتی سفاررتخانے کے سامنے احتجاج کرے گی

کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیرمین علی رضا سید نے اعلان کیا ہے کہ کشمیرکونسل ای یو پانچ اگست دن گیارہ بجے برسلز میں بھارتی سفاررتخانے کے سامنے احتجاج کرے گی انہوں نے بتایا کہ یہ احتجاج مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈاؤن اور شہری آزادیوں پر پابندیوں کا ایک سال پورا ہونے پر کیا […]