کشمیر پر حمائیت کے لئے عمران خان کا ترک صدر سے رابطہ

وزیر اعظم عمران خان نے مسلۂ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر طور پر اجاگر کرنے کے لئے عالمی رہنمائوں سے رابطے شروع کردئے عید قربان کے موقع پر نتھیا گلی سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر رابطے کیا طیب اردوان کامسئلہ کشمیرپرپاکستان کی حمایت جاری رکھنےکےعزم کااظہار ‎وزیراعظم کی […]

  • 78E750B4-4350-48C4-9AA6-8BD87F590C3A.jpeg

سر عام کے اینکر اقرار الحسن نے حملہ آور پولیس اہلکاروں کو عید قربان پر معاف کردیا

ممتاز اینکر اقرار الحسن سید نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عید الاضحی کے موقع پر ان پر حملہ آور پولیس اہل کاروں کو معاف کردیا گزشتہ روز سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں منشیات فروشی کے دھندے میں مبینہ طور پر ملوث پولیس اہلکاروں نے ان پر حملہ کیا اور انہیں […]

  • 227939_3128279_updates.jpg

گچرات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری عامر سرفراز کو ہاؤس آف لارڈز کا تاحیات رکن بنا دیا گیا۔

لندن:  پاکستانی نژاد برطانوی شہری عامر سرفراز کو ہاؤس آف لارڈز کا تاحیات رکن بنا دیا گیا۔ ملکہ برطانیہ نے وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پربرٹش پاکستانی عامر سرفراز کو لارڈز کا تاحیات رکن بنایا، عامر سرفراز کو کنزرویٹو پارٹی کے لیے خدمات پر ہاؤس آف لارڈ کے ممبر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ عامر سرفراز […]

  • IMG-20200801-WA0501.jpg

اقوام متحدہ نے فیصلہ کیا 5اگست کو میر شکیل الرحمان سے اظہار یکجہتی اور پاکستان کے متشدد رویے کے خلاف دو منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے

اقوام متحدہ نے فیصلہ کیا ہے ممبر ممالک کے سفارت کار پانچ اگست کو اجتماعی طور پر چار ماہ سے زائد عرصے سے حبس بیجا میں رکھے جانے والے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان سے اظہار یکجہتی اور پاکستان کے متشدد رویے کے خلاف دو […]

  • 8571F927-66EA-4D04-B69B-46C88EDC3394.jpeg

مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندی

بھارت میں کشمیر میں مودی سرکار کی جاری ریاستی دہشت گردی کے پیشِ نظر وادی میں نماز عید کے اجتماعات پر  بھی پابندی لگا دی گئی۔ ‎بھارت کی مودی انتظامیہ نے کشمیریوں کو نماز سے روکنے کے لیے عید گاہوں اور مساجد پر تالے لگا دیے اور مقبوضہ وادی میں رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے […]