عاصم باجوہ تفصیل سے اپنے اثاثوں کے بارے میں وضاحت کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے رات گئے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ میری عاصم باجوہ صاحب سے ابھی بات ھوئی ھے ۔ وھ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے مین سٹریم پاکستانی میڈیا میں بارش کا پہلا قطرہ#primetimewithHafizTariq pic.twitter.com/d2Q8u9Prkv — Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 31, […]

  • AC604AB3-44BC-4948-9CF1-D40F38E33967.jpeg

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے اوگرا ، پیٹرولیم اور فنانس ڈویژن کی سفارش کو منظور کرنے کی رد کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے اوگرا ، پیٹرولیم اور فنانس ڈویژن کی سفارش کو منظور کرنے کی رد کردیا وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کو پہلے ہی خوراک کی اعلی افراط زر کا سامنا ہے اور انہیں کچھ بازیافت کی ضرورت ہے ، خاص طور پر […]

  • 1872F5C8-AD69-4BFA-86CF-B1F9C0C44F3E.jpeg

امبر رحیم شمسی سما ٹی وی سے اپنے عملہ سمیت مستعفی

I and my team members have resigned from Samaa TV. It’s been a tremendous and fulfilling year and nine months with the channel and my wonderful and hardworking team. —

  • A9A796EA-6F9E-41FD-8495-5089C3AF7738.jpeg

نواز شریف کا صحت یابی اور ڈاکٹرز سے سفر کی اجازت ملنے پر فوری پاکستان واپسی کا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی یقین دہانی

نواز شریف کا صحت یابی اور ڈاکٹرز سے سفر کی اجازت ملنے پر فوری پاکستان واپسی کا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی یقین دہانی کرا دی۔ ڈاکٹرز نے صحتیابی کی بعد پاکستان سفر کی اجازت دی تو نواز شریف اگلی دستیاب فلائیٹ سے وطن واپس آ جائیں گے، عدالت میں دائر درخواست کا […]

  • FAEF8650-1B8A-4B0F-89EC-A7097B344324.jpeg

وزیراعظم کا یوم عاشور پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے 10 محرم الحرام کے موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے عاشورہ کو پر امن طریقے سے منانے پر قوم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر […]

  • Screenshot_20200831-101027_Samsung-Internet.jpg

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں نمایاں کمی *گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

*نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر* ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں نمایاں کمی *گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی* ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 849تک جا پہنچی۔۔۔این سی او سی ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 8 ہزار 878 […]

راولپنڈی میں شہری کو حبس بے جا میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پانی مانگنے پر پیشاب پینے کا کہتے رہے

راولپنڈی میں پولیس کے ظلم کی انتہا ہوگئی شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پانی مانگنے پر اسے پیشاب پینے کا کہتے رہے ممتاز صحافی آئی اے راجپوت کے مطابق Sadly this police is also our police- amy action @ahsanpsp @DrTajikSohail ? @RwpPolice . Police Reforms are […]

  • IMG_20200831_011821.jpg

پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر24 نیوزکا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔

پیمرانے مورخہ 20اگست 2020ء کو تما م ٹی وی چینلزکو محرم الحرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور چینلز کو اپنی نشریات کے دوران ایسا مواد جو کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو ٹھیس پہنچائے یانفرت انگیز ی اور فرقہ واریت پر مبنی ہو، نشر نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ میسرز سینٹرل […]

پاکستان کی سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مزمت

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا ٹویٹ پاکستان سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مزمت کرتا ہے اسلام و فوبیا کے اس طرح کے واقعات کسی بھی مزہب کی روح کے خلاف ہیں آزادی اظہار کا مطلب مزہبی نفرت نہیں ہونا چاہیے عالمی امن اور خوشحالی کے لیے مزہبی اعتقادات […]

طاہرالقادری اور عمران خان کی لندن ملاقات میں معاملات طے پائے تھے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب ‘لال حویلی سے اقوام متحدہ تک’ میں اپنی 50 سالہ سیاست کے متعدد اہم واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔ شیخ رشید کی352 صفحات کی کتاب میں 31 تصاویر اور 12 ابواب شامل ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں […]