VideoCapture_20200702-005647.jpg

لیفٹنٹ جنرل نگار جوہر کا میڈیکل کور پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر شاندار استقبال

پاک فوج کی افسر نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ان کا میڈیکل کور پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر شاندار استقبال کیا گیا وہ صوبہ خیبر پختونخوا سے آئی ایس آئی کے کے مایہ ناز افسر میجر عامر کی بھانجی ہیں ان کا خاندان پاک فوج سے نسلوں […]

6DD9113F-4E1E-47B8-AEE8-1247049E1082.jpeg

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے نوکریاں بیچ کر ادارے تباہ کیے بلاول بھٹو کو چیئرمین شپ وراثت میں ملی ، عمران خان 22سال کی جدوجہد کے بعد وزیراعظم بنے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، مائنس ون اپوزیشن کی ذہنی اختراع ہے، اپوزیشن اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے، انہیں چاہیے کہ گناہوں کی معافی مانگیں اور لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے نوکریاں بیچ […]

54CCF6CE-28A0-4823-8FD7-E4C0BF1EC0FF.jpeg

پی ٹی اے کی جانب پب جی گیم پر پابندی لگادی ترجمان پی ٹی اے کو بھی شکایا ت موصول ہوئیں تھیں

لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کے بعد پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی لگادی،پی ٹی اے کو بھی شکایا ت موصول ہوئیں تھیں،گیم وقت کے ضیاع کا عادی بنانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب کررہاہے ۔بدھ کوپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی جانب […]

ADA85B6E-20D1-45BA-8870-4D3F9E694242.jpeg

مظفر گڑھ۔۔دریائے چناب میں چار طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب گئے ڈوبنے والے طالب علموں کی عمریں 15 سے 18 سال ہیں

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں بستی غازی نظام والی کے قریب دریائے چناب میں میٹرک کے چار طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی جانب سے بچوں کی تلاش جاری ہے۔ ڈوبنے والے طالب علموں کی عمریں 15 سے 18 سال ہیں۔ڈوب جانے والے طالبعلم آپس میں کزن بتائے جارہے […]

D7911608-70AD-47A8-83B9-A31C17274844.jpeg

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات خطے کی صورتحال، افغان امن عمل کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی صورتحال، افغان امن عمل کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال کیاگیا۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل ایمبیسڈر زلمے خلیل زاد نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونیوالے دہشتگردی کے […]

183EA4CE-1639-4198-809C-F59AC4F3976B.jpeg

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت1782ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوںمیں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت700روپے اضافے سے1لاکھ5ہزار 200روپے کی ریکارڈ ترین […]

23BDE152-C0AF-45A5-942C-F00C72190A66.jpeg

کراچی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا تسلسل برقرار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل تیسرے روز بدھ کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید467.49پوائنٹس کے اضافے سے34889.41پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیاجب کہ64.02فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کے سرمائے میں 79ارب15کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کاروباری […]

36621979-00E7-4822-8BA3-68198E226BDB.jpeg

دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعدسندھ سیکریٹریٹ میں غیر متعلقہ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے باعث سندھ سیکریٹریٹ میں غیر متعلقہ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے کراچی میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سندھ سیکریٹریٹ میں غیر متعلقہ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے،صرف ٹوکن والی گاڑیوں کو سندھ سیکریٹریٹ […]

5965E671-BD95-47EE-92C1-F2F6FC18C3FF.jpeg

طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی جانب سے طبی عملے کے لیے کورونا وائرس سے بچائوکے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل کر دی گئی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان کو دسویں کھیپ کا سامان بھیج دیا گیا ہے۔این ڈی ایم […]

Screenshot_20200701-182013_Video-Player.jpg

شوگرکمیشن بھی ایک این آر او تھا جو بزدار ، ترین اور اسد عمر کو دیا گیا عمران نیازی کےپاکستان میں 270 ارب کی کرپشن ہوئی اس کاحساب دیں بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردوں کا مقابلہ کرنیوالے پولیس کے جوانوں کو سلام پیش کرتےہیں پورا پاکستان سندھ پولیس اہلکاروں پر فخر کرتا ہے سندھ پولیس نے کامیاب آپریشن کیا، پولیس اور رینجرز کی قربانیوں کی وجہ سےپاکستان کی معیشت بہترہوئی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کورونا کیسز اور ہلاکتیں کم ہورہی ہیں، یہ جھوٹ ہے،بلاول حکومت نے […]