• IMG-20200529-WA0454.jpg

اسلام آباد, ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد ریاض نے گھریلو ناچاکی پر اپنے ہی پسٹل سے فائرکرکے خودکشی کرلی۔

اسلام آباد, ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد ریاض نے گھریلو ناچاکی پر اپنے ہی پسٹل سے فائرکرکے خودکشی کرلی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وقوعہ تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

  • IMG-20200529-WA0224.jpg

بٹگرام میں 7 قتل غصے میں 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرنے والے قاتل کو پولیس نے مار دیا

ضلع بٹ گرام کے علاقہ پزنگ میں جہانزیب نامی شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا۔ ملزم نے 4بچے اوردو بیویاں قتل کرکےپوراخاندان ختم کرادیا۔ پولیس اطلاع ملنےپرپہنچ کرملزم کی پولیس پرفائرنگ۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں ملزم ہلاک کرادیاگیا۔ واقعہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی۔ زخمی اہلکارہسپتال منتقل کیاگیاہے۔ ہلاک ملزم کےبارےبتایاگیاہےکہ […]

کراچی:پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافہ کے بعد 97500 روپے ہوگئ

کراچی:پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافہ کے بعد 97500 روپے ہوگئ کراچی :10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے اضافہ کے بعد 83590 روپے ہوگئ کراچی :عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالراضافہ کے بعد 1728 ڈالر فی اونس کی سطح پر ٹریڈ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن ی

تربت میں بااثر قاتل اور ڈاکو گروہ کو بچانے کی کوششیں

تربت کے علاقے ڈھنک میں کچھ ڈاکووں نے دکیٹی کی غرض سے آدم نامی شخص کے گھر میں گھس کر لوٹنے کی کوشش کی گئی تو گھر والوں نے ڈاکوں کو دیکھ لیا۔ ڈاکوں نے گھر والوں پر بندوقوں سے فائر کرنا شروع کردیا جس کے سبب آدم کے اہلیہ ملک ناز شہید جبکہ ان […]

  • IMG_20200529_190712.jpg

وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی, ترجمان وزارت ہوابازی

کراچی: وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی, عبدالستار کھوکھر ترجمان وزارت ہوابازی:کے مطابق بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات 12بجے سے شروع ہوگا، ترجمان: ایئر لائنز کو ایس او پیز کی پیروی کرنا لازمی ہوگا۔ گوادر اور تربت کو چھوڑ کر دونوں قومی اور غیر ملکی ایئر […]

  • IMG-20200529-WA0361.jpg

یکم فروری سے 20 مارچ تک 478 ریگولر پروازوں کے ذریعے 81524 مسافر باچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے اجمل وزیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ یکم فروری سے 20 مارچ تک 478 ریگولر پروازوں کے ذریعے 81524 مسافر باچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے ہیں جن کی باقاعدہ اسکریننگ کی گئی ہے۔ جبکہ 15 اپریل سے 28 مئی تک 23 خصوصی […]

  • IMG_20200529_183858.jpg

سندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی کورونا وائرس سے حالت میں بہتری نجی ہسپتال میں داخل ہیں

صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت میں بہتری صوبائی وزیر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل ہیں آئندہ دو تین دن میں صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کو وینٹی لیٹر سے وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔ ڈاکٹرز عوام صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی جلد […]

وفاقی حکومت کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان

کراچی /سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت پی آئی اے جہاز کریش کی رپورٹ کب تک آئے گی، عدالت کا ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار وفاقی حکومت کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان ڈپٹی اٹارنی […]

  • Screenshot_20200529-182258_Samsung-Internet.jpg

کوروناوائرس ، پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد 1317 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار 28 تک پہنچ گئی اورجاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 1317 ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار636 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 22 ہزار 305 مریض صحت یاب ہوگئے ۔کورونا وائرس […]

  • IMG_20200529_142537.jpg

مہاتیر محمد بیٹے سمیت پارٹی سے باہر نکال دئے گئے

ملائشیا کے سابق وزیراعظم اور وزیراعظم عمران خان کے آئیڈیل راہنما ڈاکٹر مہاتیر محمد کو ان کے بیٹے سمیت ان کی اپنی ہی پارٹی برساتو سےباہر نکال دیا ہے ۔پارٹی ترجمان کے مطابق دونوں باپ بیٹے نے پارٹی قوانین کی خلاف ورزی کی اورحکومتی پارٹی میں ہوتے ہوئے بھی 18 مئی کے اجلاس میں اپوزیشن […]