• IMG-20200528-WA0422.jpg

شیخ بدین میں فائرنگ کرنے والے ملزمان اسحلہ سمیت گرفتار

شیخ بدین میں فائرنگ کرنے والے ملزمان اسحلہ سمیت گرفتار ۔لکی مروت: پولیس نے عید کے ایام میں شیخ بدین سیاحتی مقام پر ہوائی فائرنگ کرکے سیاحوں اور مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیلانے والے تینوں ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ہتھیار برآمد کرلئے۔ شیخ بدین ٹاپ جنوبی اضلاع کا اہم تفریحی […]

انڈین آرمی کی جانب سے پکڑے جانے والے پاکستانی کبوتر کے مالک نے کبوتر کی واپسی کا مطالبہ کردیا

انڈین آرمی کے افسروں جو کبوتر پکڑا ہے وہ جاسوسی کے لیے نہیں بلکہ ایک پاکستانی شہری کا پالتو کبوتر ہے جو اپیل کر رہا ہے اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو وہ کبوتر واپس کرو ۔

  • IMG-20200528-WA0306.jpg

اٹک میں کورونا وائرس سے جاں بحق 60 سالہ خاتون کی تدفین

اٹک۔ تھانہ صدر اٹک کے گاؤں شکردرہ کی رہائشی 60سالہ خاتون مبینہ طور پر کرونا وائرس سے جاں بحق ریسکیو 1122 نے تدفین کر دی. کرونا وائرس سے مبینہ طور پر جاں بحق ہونے والی 60 سالہ خالدہ پروین 28 مئی کی صبح فوت ہو گئی تھیں ریسکیو 1122 اٹک کی ٹیم نے کووڈ-19 کے […]

اٹک۔دریائے ہرو میں سنجوال گاؤں کے نزدیک 36 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق۔

اٹک۔دریائے ہرو میں سنجوال گاؤں کے نزدیک 36 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق۔36 سالہ فداولد علی محمد ساکن محلہ لنڈی ڈھیری مرزا گاؤں پاؤں سلپ ہو جانے کی وجہ سے ڈوب کر جان بحق۔ دوگھنٹے کی طویل تلاش کے بعد لاش ریسکیو 1122 کےاہلکاروں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دریا سے نکال لی۔ […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی بریفنگ

اسلام آباد، ٭ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی بریفنگ ٭ اجلاس میں وزیرِ ہوابازی غلام سرور خان، وزیرِ اطلاعات سینٹر شبلی فراز، معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سیکرٹری ہوابازی ڈویژن حسن ناصر جامی، […]

  • IMG-20200528-WA0250.jpg

پی آئی اے طیارہ حادثہ طیارہ کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے برآمد

پی آئی اے طیارہ حادثہ طیارہ کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے برآمد تحقیقاتی ٹیم نے کال بھاری پروازوں کو اٹھوانے کی ہدایات جاری کیں تھیں صبح سے نئے سرے سے تلاش کا کام شروع کیا گیا جس کے بعد ملبے کے نیچے دبا ہوا وائس ریکارڈر مل گیا کاک پٹ وائس […]

  • IMG-20200528-WA0192.jpg

پشاور کے سینئر صحافی فخرالدین سید کورونا کے باعث شہید ہوگئے

اِنّالِلہ وَاِنّااِلیہِ رَاجِعُون پشاور کے سینئر صحافی فخرالدین سید کورونا کے باعث شہید ہوگئے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستان کے پہلے صحافی شہید ہوگئے ہیں، تفصیلات کے مطابق 92 نیوز پشاور سے وابستہ سینئر صحافی فخرالدین سید آج علی الصبح پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس سے لڑتے لڑتے خالق حقیقی سے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59ہزار 151 ہوگئ جاں بحق افراد کی تعداد 1225 ہوگئی ‏

کورونا وائرس /کیسز ‏پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59ہزار 151 ہوگئی ‏ملک بھر میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 1225 ہوگئی ‏پنجاب میں کورونا کے21 ہزار118 ،سندھ میں 23 ہزار 507 کیسزرپورٹ ‏خیبرپختونخوامیں کورونا کے 8ہزار259 ،بلوچستان میں 3536 کیسز رپورٹ ‏اسلام آبادمیں کورونا کے 1879 ،گلگت بلتستان638 ،آزادکشمیر میں214 […]

آخر کار لاہور پولیس نے ملک ریاض ٹھیکیدار کی بیٹی آمنہ عٹمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ملک ریاض کے داماد کی قابل اعتراض وڈیوز اور تصاویر سامنے آگئی

ٹھیکیدار ملکریاض نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ عثمان ملک ان کا بھانجا نہیں ہے میں اس مکروہ پروپیگنڈے کی واضح طور پر سرزنش کرت ا ہوں جس نے مجھے ایک وائرل ویڈیو سے منسلک کیا ہے۔ عثمان میرا بھتیجا نہیں ہ میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ جو بھی […]