• Screenshot_20200525-181601_Facebook.jpg

اٹک۔فتح جنگ میں ڈیم میں نہانے والے دو بچے ڈوب کر جاں بحق

اٹک۔فتح جنگ میں ڈیم میں نہانے والے دو بچے ڈوب کر جاں بحق فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک سیلو میں ننھے فرشتے نقیب اللہ ولد ابراہیم خان اور عامر خان ولد غنی خان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر اپنی جان کی بازی ہارگئے۔

  • IMG-20200525-WA0204.jpg

چیئرمین بلاول بھٹو نے جہاز کے حادثے اور کرونا کے باعث زندگی ہار جانے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی کے ساتھ نوڈیرو ہاؤس میں منائی

‏چیئرمین بلاول بھٹو نے جہاز کے حادثے اور کرونا کے باعث زندگی ہار جانے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی کے ساتھ نوڈیرو ہاؤس میں منائ ‏جبکہ وزیر اعظم عید تعطیلات گزارنےنتھیاگلی میں ہیں !یہ فرق ہوتا ہے اصل اور نقل میں لیڈر پیدا ہوتے ہیں بنائے نہیں جاتے […]

  • PhotoGrid_1590405415753.jpg

راجن پورمیں ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکار مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے پولیس کی بھاری نفری کچہ پہنچ گئی ہے ۔

راجن پور/3 پولیس اہلکار اغوا 0مسلح سکھانی گینگ کے ڈاکووں نے ہیڈ کانسٹیبل شہزاد سمیت 3 افراد کو چوکی سونمیانی سے اغوا کیا ۔پولیس ذرائع مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے پولیس کی بھاری نفری کچہ پہنچ گئی ہے ۔پولیس ذرائع

  • FB_IMG_1590404542443.jpg

خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں کرونا وائرس کی تصدیق

خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں کرونا وائرس کی تصدیق میرے چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز شبانہ روز کرونا کے خلاف برسرِپیکار ہیں۔ انکی انتھک محنت قابلِ ستائش و تقلید ہے۔ میں انکی جلد صحتیابی کیلیئے دعاگو ہوں اور انکی شاندار خدمات کیلیئے انکو اور انکے افسران کو خراجِ تحسین پیش […]

  • IMG-20200525-WA0112.jpg
  • IMG-20200525-WA0205.jpg

کھڈیاں قصور میں دینی ادارے کے استاد قاری خلیل الرحمن کے حافظ قرآن بیٹے کو عید کے دن پولیس کانسٹیبل نے برائی نا کرنے پر شہید کر دیا

کھڈیاں قصور میں دینی ادارے کے استاد قاری خلیل الرحمن کے حافظ قرآن بیٹے کو عید کے دن پولیس کانسٹیبل نے برائی نا کرنے پر شہید کر دیا ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ۔۔حافظ سمیع الرحمن نے اس مرتبہ پہلی مرتبہ تراویح میں قرآن سنایا تھا بد بخت سٹاک اور خونی درندے کو قرار […]

  • IMG_20200525_140909.jpg

پنجاب پولیس کی عید الفطر کے موقع پر شاندار کارکردگی اغوا برائے تاوان کے دو خطرناک ملزم راولپنڈی میں حوالات توڑ کر فرار 2پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

‏آج کی بڑی خبر ‏بالا تکہ ہاؤس کے مالک کے بھائی کے اغواہ برائے تاوان میں ملوث ملزمان کے دو گرفتار سہولت کار (co-accused) تھانہ ائیرپورٹ کا لاک اپ توڑ کر فرار ‏وقوعہ صبع 6 بجے پیش آیا حوالات توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان حماد ولد مہتاب اور باسط ولد جاوید ہے ملزمان پر […]

  • IMG_20200426_152933.jpg

کورونا وائرس آزاد کشمیر میں ایک مریض جاں بحق 12 نئے کیس اسلام آباد میں 143 نئے کیس

مظفرآباد:کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا ، آزادکشمیر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی ، مرنے والی خاتون مریضہ ماہر صحت ڈاکٹر طارق قریشی کی والدہ ہیں، ڈاکٹر طارق قریشی خود بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں ڈاکٹر طارق قریشی کی فیملی کے انتیس افراد […]

  • IMG-20200524-WA0554.jpg

تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ہائی پروفائل دہشت گرد کمانڈر بشیر زیب بلوچ آپریشن میں ہلاک

ملک دشمن ایجنسیوں کی ایما پر پاکستان میں بدامنی ،پاک آرمی پر حملے اور فتنہ فساد پھیلانے والی بھارتی اور ایران کی اتحادی تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ہائی پروفائل دہشت گرد کمانڈر بشیر زیب بلوچ کو ٹھکانے لگا دیا گیا۔

  • IMG_20200525_110542.jpg

کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ

کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ ہمارے نمائندۂ سری نگر کے مطابق وادی میں حالات اس وقت کشیدہ ہو گئے جب تین روز قبل ہندوستان سیکورٹی فورس اور […]

  • IMG-20200525-WA0053.jpg
  • IMG-20200524-WA0488.jpg

کراچی طیارہ حادثہ 23 لاشیں ورثا کے حوالے ڈی این اے کا عمل شروع

کراچی, پی آئی اے طیارہ حادثہ اب تک 32 مسافروں کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ ترجمان پی ائی نے کے مطابق چار میتیں لاہور اور اسلام آباد روانہ کی جائیں گی۔ میتوں کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈی این […]