• IMG_20200523_000256.jpg

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کرلیا۔گزشتہ دنوں مسلم لیگ(ن)نے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آئین کے تحت سال میں قومی اسمبلی اجلاس کے 130 دن پورے کرنا ضروری ہے اور ابھی تک قومی اسمبلی کے 77 دن […]

IMG-20200519-WA0004.jpg

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونی والی اموات ایک دن میں سب سے […]

بنک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود سمیت 3 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے 54 لاشیں ہسپتال پہنچ گئیں

اس وقت تک طیارے حادثے کی 54 لاشیں ھسپتال منتقل # طیارہ کے حادثے میں ایک اور مسافر طاہرہ محمود اللہ کے کرم سے بچ گئیں ۔ بچ جانے والوں کی تعداد 3 ہوگئی ۔ وزارت صحت طیارہ حادثہ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود موجزانہ طور پر بچ گئے انکی حالت بہتر بتائ […]

  • IMG-20200522-WA0359.jpg

لینڈنگ گیئر خراب ہوگئے، دونوں انجن بند ہوگئے، اس دوران طیارے سے ایک سے زیادہ پرندے ٹکرا گئے، طیارہ رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا

*لینڈنگ گیئر خراب ہوگئے، دونوں انجن بند ہوگئے، اس دوران طیارے سے ایک سے زیادہ پرندے ٹکرا گئے، طیارہ رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا* ‏‏پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار ‏ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی،ذرائع […]

  • IMG-20200522-WA0563.jpg

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا

ماہرین کے مطابق عیدالفطر کا چاند ابھی پیدا نہیں ہوا لیکن خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں سے عید کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں شمالی وزیرستان خیدرخیل سے 16 شہادتیں موصول کاٹلنگ کے ایک مسجد کی کمیٹی نے کل بروز ہفتہ عیدالفطر کا اعلان کردیا گیا شمالی وزیرستان میں عیدالفطر کا چاند […]

  • IMG-20200522-WA0501.jpg

پی آئی اے کے گرنے والے طیارے کی ابتدائی رپورٹ پائلٹ کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ ہوا کہ جہاز کے ٹائر کھل نہیں رہے

کراچی (رپورٹ روزنامہ عالم اسلام ) پی آئی اے کے گرنے والے طیارے کی ابتدائی رپورٹ پائلٹ کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ ہوا کہ جہاز کے ٹائر کھول نہیں رہے لیڈنگ کے لیے کنٹرول سے پیغام ملا کر جہاز کو فضاء میں رکھ کر ٹائر کھولنے کی کوشش کرئے مگر بدقسمتی سے جہاز لیڈنگ کے […]

  • IMG-20200522-WA0509.jpg

پی آئی اےنے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے

پی آئی اےنے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے،پی آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے،طیارے میں سوار افراد کے نام درج ذیل ہیں۔ فتح الہٰی، رحیم زین، کاشف، شبیراحمد، […]

  • IMG-20200522-WA0542.jpg

پی آئی اے کے طیارہ حادثہ کور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ

*پی آئی اے کے طیارہ حادثہ کراچی* *کور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ کور کمانڈر کراچی نے جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا آرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش پاک فوج اور رینجرز کے دستوں […]

  • IMG-20200522-WA0524.jpg

عید کے موقع پر بازاروں میں سماجی دوریوں کا حیال رکھا جائے اخمل وزیر

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر بازاروں میں سماجی دوریوں کا حیال رکھا جائے تا کہ عوام کو کرونا وباء سے محفوظ رکھا جا سکیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عید کے موقع پر ہمیں غریب اور ضرورت مند عوام […]

ڈی جی رینجرز سندھ کا جائے حادثہ کا فضائی دوره۔

1۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا جائے حادثہ کا فضائی دوره۔ 2۔ ڈی جی رینجرز سندھ کی جا نب سے ر یسکیو آپر یشن کی فضائی نگرانی۔ 3۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار، متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 4۔ واقعے […]