• PhotoGrid_1589895508559.jpg

بلوچستان میں 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید

بلوچستان میں 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ شب ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے پیر غائب میں ایف سی کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور سول ڈرائیورز سمیت 6 جوان […]

  • IMG-20200518-WA0534.jpg

مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ سے متعلق کیس، مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم عدالت کا پہاڑیوں پر تعمیرات سے روکتے ہوئے قائم تمام ہوٹل مالکان کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے اور سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ مونال کی جانب سے کاٹے گئے درختوں کی جگہ نئے 1000 […]

فورٹعباس سےاعتکاف میں بیٹھے مسلمان گھروں کو روانہ*

فورٹ عباس:۔بہاولنگرکی تحصیل فورٹعباس سےاعتکاف میں بیٹھے مسلمان گھروں کو روانہ :شہر بھر اور گردنواح کے کی مختلف مسالک کی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھے فرزندان اسلام کو اٹھا دیا گیا. فورٹ عباس :اعتکاف سے مقامی انتظاميہ اور پولیس نے اٹھایا ہے. معتکفین فورٹعباس کی غلہ منڈی مسجد،جامعہ مسجد،ڈگیاں والی مسجد سمیت تمام مساجد سے […]

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے جاپان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد – 19 مئی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں جاپان کے سفیر عزت مآب متسودا کونی نوری (Matsuda Kuninori) سے ملاقات پاکستان ریلوے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کرونا وائیرس کی وبااور دیگر امور پر بات چیتوزیر ریلوے نے COVID-19 کی روک تھام کے لئے پاکستان کی مالی اور ٹیسٹنگ کٹس مہیا […]