مولانا فضل الرحمان کا مساجد میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات ختم القرآن کی تقاریب اور عید کے اجتماعات کرنے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کا وائیس پیغام ہم نے پہلے دن ہی سیاست سے ہٹ کر حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان انسانیت کے خاطر کیا نہ صرف مدارس کو بند کیا بلکہ جمعیت کے جلسے اجلاس تک ملتوی کئے اور اپنے رضاکار خدمت کے لئے پیش کئے مساجد مین جمعۃ […]

  • IMG-20200518-WA0372.jpg

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا غلام احمد بلور پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غلام احمد بلور کے اہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ غلام احمد بلور نے […]

  • IMG_20200518_224534.jpg

کووڈ-19 کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری

*کووڈ-19 کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری* آج سندھ اور گلگت بلتستان کو پانچویں کھیپ کی ترسیل مکمل۔ سندھ کو 2ہزار 822 این۔95، 3ہزار 136 ڈی۔95، اور 48 ہزار 384 کے این 95 ماسک جاری ہوئے۔ گلگت بلتستان کو 441 این۔95، 490 ڈی۔95، اور 7 ہزار 560کے این 95 ماسک […]

  • IMG_20200518_224053.jpg

وفاقی حکومت نے جزوی ٹرین آپریشن چلانے کی منظوری دے دی ۔

بریکنگ نیوز // وفاقی حکومت نے جزوی ٹرین آپریشن چلانے کی منظوری دے دی ۔۔ ذرائع حکومت کا 20 مئی سے جزوی ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ ۔۔ ذرائع محدود آپریشن کے ساتھ 30 ٹرینیں چلائی جائیں گئیں ۔۔ مسافروں کے پاس اپنا ماسک ۔گلوز۔سینیٹائزر۔ اور صابن ھونا لازمی ھے ۔۔ ریلوے احکام ریلوے […]

سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکٹیں کھلی رکھنے کا حکم دیدیا تاجروں کی طرف سے فیصلے کا خیرمقدم

‏سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکٹیں کھلی رکھنے کا حکم دیدیا ہمیں منطق بتائی جائے، چیف جسٹس کیا وبا نے حکومتوں سے وعدہ کر رکھا ہے وہ ہفتے اور اتوار کو نہیں آئے گی، چیف جسٹس ‎‏کیا حکومتیں […]

  • IMG_20200518_185224.png

راولپنڈی میں کورونا وائرس نے تھانیدار کو بھی نہین بخشا

راولپنڈی کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرتے ہوۓ ایس ایچ او سول لائن راولپنڈی کورونا وائرس کا شکار ایس ایچ او سول لائن احسن تنویر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا، ایس ایچ او سول لائنز احسن تنویر کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او سول لائنز احسن تنویر […]

  • IMG_20200518_184727.jpg

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، جعلی پولیس آفیسر بن کرکے وارداتیں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پولیس آفیسر ظاہر کرکے وارداتیں کرنے والے دو ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا۔ ملزمان کے قبضہ سے گاڑی پر لگی ہوئی ریوالونگ لائٹ وپولیس کیپس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے گاڑی میں سوار ہوکر اپنے آپ کو پولیس آفیسر ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹنے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش […]