• IMG-20200516-WA0539.jpg

راولپنڈی میں غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکلنگ کرنے والوں کی ٹریفک پولیس سے مزاحمت ہاتھا پائ 3 ٹریفک اہلکار معطل، 3 ملزم گرفتار

راولپنڈی نیو ٹاؤن کے علاقہ میں غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکلنگ کرنے والوں کی ٹریفک پولیس سے مزاحمت کا معاملہ، موٹر سائیکل سواروں اور ٹریفک اہلکاروں کے مابین ہاتھا پائ پر سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا نوٹس تینوں ٹریفک اہلکار سید ارسلان، مدثر شاہ اور سید شمریز معطل، ایس ایس پی انویسٹی […]

  • IMG_20200516_205644.jpg

کورونا کے ہسپتال میں ناقص انتظامات سربراہ ڈاکٹر عائشہ مفتئ مستعفی

صوبہ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا وائرس کے مریضوں غلاج معالجہ پرمامور ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے لئے درکار سہولیات اقع انتظامات نہ ہونے پر اس سب سے بڑے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی سربراہ ڈاکٹر عائشہ مفتی نے استعفی دے دیا۔ مستعفی ڈاکٹر کے مطابق […]

  • IMG-20200516-WA0350.jpg
  • Screenshot_20200516-164608_Samsung-Internet.jpg

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1581 نئے کیس جبکہ 31 افراد جان سے گئے

*پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1581 نئے کیس جبکہ 31 افراد جان سے گئے* اسلام آباد، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹنوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 878 ٹیسٹ کیےگئے،اس طرح ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 59 ہزار […]

  • IMG_20200516_163220.jpg

سیکورٹی فورسز کا آپریشن انٹرنیشنل دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر احسان بلوچ سمیت 5دہشتگرد ہلاک۔

سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن انٹرنیشنل دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر احسان بلوچ سمیت 5دہشتگرد ہلاک۔ ایک دہشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد سیکورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی کو اہم قرار دیا جارہا ہے

  • PhotoGrid_1589627762660.jpg

ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی اسپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی گرفتار۔ مصور نقوی را سلیپرسیل کا اہم رکن کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کر رہا تھا

را نیٹ ورک کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی اسپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی گرفتار۔ ایف آئی اے اے ایس آئی مصور نقوی را سلیپرسیل کا اہم رکن ہے۔ ایف آئی اے ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کر رہا […]