• IMG_20200511_012512.jpg

پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے

پاک فوج کے سینئر افسر طورخم میں کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک افغان بارڈر پر میجر محمد اصغر سکریننگ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجر اصغر کو سانس […]

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آگ لگنے کی اطلاع

*راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آگ لگنے کی اطلاع* راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی چھت پر واقع عسکری بنک میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، آگ پر قابو پا لیا گیا

  • VideoCapture_20200511-004124.jpg

دبئی سے آکر قرنطینہ نہ کرنے والے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، اب قرنطینہ میں چلے گئےڈپٹی

ایک ہفتہ قبل دبئی سے ملتان میں اترنے والے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور جاگیر دار دوست محمد مزاری کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد قرنطینہ ہوگئے ہیں انہوں نے ملتان ائر پورٹ پخر اترنے کے بعد حکومت کے تیار کردہ ایس او پی پر عمل نہیں کیا اور ڈپٹی کمشنر […]

  • FB_IMG_1589138227785.jpg

گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے پیٹرول چھڑک کر ماں ،باپ اور 5 بہن بھائیوں کو آگ لگاکر جلا دیا، ماں باپ اور 3 بہن بھائی جاں بحق

سیالکوٹ بدبخت بیٹے نے والدین، بہن، بھائیوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلا کر مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ میں امیرحمزہ نامی نوجوان کو والدین نےآوارہ گردی سےروکا جس پر سفاک بیٹا آپے سے باہر ہو گیا ، کمرے میں لیٹے ہوئے افراد پر پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی اور […]

بھارت ہمیں موسم کا حال کیا دے گا اسے ہم جلد دہلی کا حال سنائیں گے۔ بھارت کی جانب سے موسمیاتی خبرنامے میں گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کو اپنے حصے دکھانا اسکی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔ راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے بھارت کو کشمیر کے موسم کا حال بتادیا بھارتی ٹی وی اے بی پی کی شرارت کا انہوں نے کھل کر جواب دیا اور وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ وقت ہے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے فیصلہ کن کردار ادا کریں فوج اور […]

سردار اکبر بگٹی کے پوتے نے را کے ایجنٹوں کو کھرا اور دبنگ بیان دے دیا

سردار اکبر بگٹی کے پوتے ،رکن صوبائی اسمبلی گہرام بگٹی نے بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری جان اور شان ہے، بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور رہے گا اور بلوچ خون کے آخری قطرے تک بلوچستان کا دفاع کریں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی میڈیا کے زہریلے […]

  • IMG_20200510_202529.jpg

وزیر اعظم عمران خان کا 10 دن بعد قومی اسمبلی کے سپیکر کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی

وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے ان سے دس دن بعد ان کی خیریت دریافت کی۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن میں موجود اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا اور ان سے خیریت دریافت کی، حالانکہ سپیکر کو کورونا میں مبتلا ہوئے دس دن […]

  • FB_IMG_1589117718773.jpg

انسانی حقوق کی وفاقی وزیر کے ضلع راجن پور میں آم توڑنے پر 5 بچوں کو رسیوں سے باندھ دیا گیا ، مالک گرفتار

انسانی حقوق کی وفاقی وزیر کے ضلع راجن پور میں آم توڑنے پر 5 بچوں کو رسیوں سے باندھ دیا گیا ، مالک گرفتار راجن پور میں آم توڑنے پر باغ کے مالک نے 5 بچوں کو رسیوں سے باندھ دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانی […]

مشہور پولیس افسر چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم میں ہیرو کا کردار ادا کرنےو الا برطرف ڈی ایس پی حقیقی زندگی میں ولن نکلا

کراچی (رپورٹ:آغاخالد)کراچی میں ماورائے عدالت قتل اور طالبان کے خلاف مثالی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے مشہور پولیس افسر چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم میں ہیرو کا کردار ادا کرنےو الا برطرف ڈی ایس پی حقیقی زندگی میں ولن نکلا ۔ اس سلسلے میں کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق […]

پنجاب لاک ڈاون میں نرمی کا نوٹیفیکیشن جاری لاک ڈاؤن میں31مئی تک توسیع کردی تمام ریٹیل شاپ کھولنےکی اجازت ہوگی

پنجاب لاک ڈاون میں نرمی کا نوٹیفیکیشن جاری ‏لاہور:پنجاب حکومت نےلاک ڈاؤن کےحوالےسےنوٹی فکیشن جاری کردیا پنجاب حکومت نےلاک ڈاؤن میں31مئی تک توسیع کردی تمام ریٹیل شاپ کھولنےکی اجازت ہوگ اشیاخورونوش،دودھ،دہی کی دکانوں کوصبح9سےشام5بجےتک کھولنےکی اجازت ہوگی تمام فیکٹریوں اورایکسپورٹس انڈسٹری کوکام کی اجازت ہوگی،پبلک ٹرانسپورٹ،تعلیمی ادارے،سینماگھراوربڑےشاپنگ مالزبندرہیں گے،