سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بلوچستان میں بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ایف سی کے میجر ندیم عباس اور 5 جوان شہید،

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بلوچستان میں بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر ‏دھماکے میں ایف سی جنوبی بلوچستان کے میجر ندیم عباس اور 5 جوان شہید، ‏پٹرولنگ آپریشن سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سےحملہ، https://twitter.com/anwaar_kakar/status/1258797111971328007?s=19 ‏سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بلوچستان کے ضلع […]

  • IMG-20200508-WA0030.jpg

رواں سال حج ہو گا یا نہیں سعودی عرب آج فیصلہ کرے گا حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر جدید سینیٹائزر اور سکیننگ گیٹس لگائے گئے

رواں سال حج ہو گا یا نہیں سعودی عرب آج فیصلہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزارت آج پندرہ رمضان کو اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر بنایا جا چکا ہے۔ مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر سینیٹائزر اور […]

  • FB_IMG_1588962257556.jpg

شہباز تتلہ قتل کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل نے ا قبال جرم کرلیا تھانہ نصیر آباد پولیس نے شہباز تتلہ کے اغوا اور قتل کیس کا چالان سیشن عدالت میں جمع کرایا شہباز تتلہ کی لاش کیمیکل میں ضائع کی اور اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے پولیس ملازمین سے جائے وقوعہ کو اچھی طرح دھلوایا

شہباز تتلہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جہاں ایس ایس پی مفخر عدیل نے دوران تفتیش اپنا اقبال جرم کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے شہباز تتلہ کے اغوا اور قتل کیس کا چالان سیشن عدالت میں جمع کرایا،چالان میں بتایا گیا ہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل شہباز تتلہ […]

  • Screenshot_20200508-231621_Facebook.jpg

ملتان میں گندم کی کٹائی کے دروان چار بہن بھائی اور کزن دریا میں ڈوب گئے

ملتان میں گندم کی کٹائی کے دروان چار بہن بھائی اور کزن دریا میں ڈوب گئے ؟کیاحکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے؟ اس حوالے سے حکومت نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے

  • Screenshot_20200508-230821_Facebook.jpg

گجرات،ایس ڈی او واپڈا پر تشدد کے 3 ملزم گرفتار

پولیس نے ایس ڈی او واپڈا پر تشدد کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ایک مرکزی ملزم نے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ۔ایس ڈی او واپڈا ڈنگہ محمد رفیق پر تشدد کرنے والے میاں زاہد محمود اور اس کے گن مینوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے […]

  • pm_Ch.-Fawad-Ahmad.jpg

اسلام آباد۔۔18ویں ترمیم: اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہیے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

نایاب عمرانی کیس’ ڈی سی جیکب آباد، نصیر آباد اور صحبت پور سے ایک ماہ تفصیلی رپورٹس طلب ڈی سی جیکب آباد مقتولین کی جائیداد کا تمام ریکارڈ اکٹھا کریں اور قبضہ بھی حاصل کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نایاب عمرانی توہین عدالت کیس میں ڈی سی جیکب آباد، نصیر آباد اور صحبت پور سے ایک ماہ تفصیلی رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ جمعہ کوجسٹس عمر عطابندیال کی سربر اہی میں دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں نایاب عمرانی توہین عدالت کیس کی سماعت کی، اس دوران سماعت درخواست گزارہ […]

  • Pre_visiting-National-Assembly.jpg

صدر عارف علوی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس کیصدارتی چیمبر میں قومی اسمبلی کے اجلاس بارے مشاورتی نشست

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں صدارتی چیمبر میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں مشاورتی نشست کی صدارت کی۔ صدر مملکت ایک گھنٹے تک پارلیمنٹ ہاؤس میں صدارتی چیمبر میں موجود رہے۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری، سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت قومی اسمبلی کے گیارہ مئی کے سیشن سے متعلق […]

  • advtopmonfinance_meetingecc.jpg

میٹرک اور انٹر کے طلبا ایسے ہی پاس ہوگئے ہیں،جیسے عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی ،خواجہ سعد رفیق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا تبادلہ جاری ہے ۔ وفاقی حکومت کی حمایت اورمخالفت میں بھی دلچسپ تبصرے پڑھنے کو مل رہے ہیں ۔ ایک صارف احتشام الحق نے ٹویٹ کیا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ عمران […]

  • IMG_20200508_224213.jpg

سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادانہ نقل وحرکت کیس سماعت کے لیے مقرر جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12 مئی کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادانہ نقل وحرکت کیس سماعت کے لیے مقرر کردی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12 مئی کو سماعت کریگاڈاکٹر عبد القدیر خان نے آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف درخواست دائر […]