پنجاب میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی اٹک شہر میں صورتحال کنفیوزن کا شکار

پنجاب میں لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ پنجاب میں جزوی لاک ڈائون ہے پنجاب کے آخری ضلع اٹک میں بھی جزوی لاک ڈائون کی صورت ہے ایک جانب انتظامیہ بازار بند کروائے میں مستعدی کا مظاہرہ کرتی ہے اور ڈپٹی کمشنر اٹک براہ راست اس کی نگرانی کررہے […]

لاک ڈائون کی خلاف ورزی سیالکوٹ پولیس کا نوجوان پر تشدد

سیالکوٹ مین کشمیر روڈ میں پولیس کا سخت ایکشن لاک ڈاون کے حوالے سے خلاف ورزی پر دوکان داروں اور دیگر لوگوں پرتشدد پولیس کو گنڈا گردی کا حق کس نے دیا رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں ایک نوجوان پر پولیس کی تشدد

وزیراعظم عمران خان کا وڈیو لنک پر ارکان قومی اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد،04مئی2020: ٭ وزیرِ اعظم عمران خان نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کریں بلکہ عوام کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ترغیب دیں تاکہ جہاں ہر طبقے کو ریلیف […]

  • IMG-20200503-WA0607.jpg

سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا.

سعودی عرب نے اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لانے اور ’تکلیف دہ‘ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا. دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا ملک سعودی عرب تاریخی طور پر تیل کی کم قیمت سے نبرد آزما ہے۔ رواں سال مارچ میں سعودی عرب کے مرکزی بینکوں میں بیرونی زر مبادلہ […]

کراچی میں لاک ڈائون کے دوران پولیس کا کھلی دکانوں پر چھاپہ خواتین گاہک گودام میں چھپ گئیں

کراچی میں لاک ڈائون کے دوران پولیس کا کھلی دکانوں پر چھاپہ خواتین گاہک گودام میں چھپ گئیں اور پولیس کے جانے کے بعد کھمبے ست اتریں کیونکہ پولیس دکان سیل کر گئی تھی یہ ہے طارق روڈ کراچی جہاں خواتین شاپنگ کر رہی تھی ۔ پولیس نے لوک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دوکان […]

  • IMG_20200504_050802.jpg

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر فرقان جان کی بازی ہار گئے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ ‏کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزز کے ڈاکٹر فرقان بروقت وینٹیلیٹر نہ ملنے پر وفات پا گئے. طبعیت خراب ہونے پر کسی بھی آئی سی یو میں جگہ نہ مل سکی Dr Furqan a senior doctor passed away today after suffering from #Covid19. #PTI believes the situation is not fatal. Every […]

  • FB_IMG_1588550333553.jpg

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی پر کورونا وائرس کا بڑا حملہ، 33 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

*بحریہ ٹاؤن راولپنڈی پر کورونا وائرس کا بڑا حملہ، 33 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا* راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ میں کورونا وائرس سے 2 دن میں 33 افراد متاثر، ذرائع راولپنڈی: کوروناوائرس سے متاثر ہونے افراد میں اکثریت بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال کے ملازمین کی ہے، ذرائع راولپنڈی: کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام […]

  • IMG-20200504-WA0105.jpg

لائن آف کنٹرول پونچھ بالاکوٹ سیکٹر اور راجوری کے علاقوں پر گولہ باری شروع ہے اس وقت پاکستانی اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں اور دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

لائن آف کنٹرول پونچھ بالاکوٹ سیکٹر اور راجوری کے علاقوں پر گولہ باری شروع ہے اس وقت پاکستانی اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں اور دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے