• IMG-20200501-WA0644.jpg

مردان جماعت اسلامی کے رہنما سابق سینیٹر مراد علی شاہ انتقال کرگئے

۔ مردان جماعت اسلامی کے رہنما سابق سینیٹر مراد علی شاہ انتقال کرگئے :نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ان کے آبائی گاوں اسماعیلیہ مردان میں ہوگی مراد علی شاہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ بھی رہے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق سیکریٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امیر لیاقت بلوچ […]

لاہور ایکسپو سینٹر میں رکھے گئے کورونا مریضوں کا احتجاج پنجاب حکومت حرکت میں آگئی

لاہور میں ایکسپو سینٹر میں رکھے گئے کورونا وائرس سے متعلقہ افراد کے احتجاج اور وڈیو وائرل ہونے بعد پنجاب کے وزیر اعلی کو ان مریضوں کا خیال آگیا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال میں مریضوںکے احتجاج کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت اورسیکرٹری صحت سے رپورٹ […]

کراچی میں بند دکان سے خاتون برآمد۔شوہر کی نشاندہی پر دکان کے تالے توڑ کر برآمد کروایا گیا۔ وجہ کیا ہے وڈیو دیکھیں

کراچی۔۔۔۔۔۔ صدد تھانے کی حدود لکی اسٹار مکینک گلی کی بند دکان سے خاتون برآمد۔ خاتون کو اسکے شوہر کی نشاندہی پر دکان کے تالے توڑ کر برآمد کروایا گیا۔ خاتون کے شوہر نے صدر پولیس کو اپنی بیوی کے لاپتہ ہونے کی درخواست جمع کروائی تھی۔ خاتون کے شوہر کو جس پر شک تھا […]

جنوبی وزیرستان وانہ اعظم ورسک میں دو قبیلوں کے درمیان زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا بھاری ہتھیاروں سے آزادانہ فائرنگ کا تبادلہ شروع

جنوبی وزیرستان وانہ اعظم ورسک میں دو قبیلے جے خیل اور سرکی خیل کے درمیان زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا دونوں قبیلے کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے آزادانہ فائرنگ کا تبادلہ شروع فائرنگ جانی نقصان کا اندیشہ، زرائع علاقہ مکین کا اعلی حکام نوٹس لینے کی اپیل

اسلام آباد سے 3 لاکھ روپے تاوان کے لئے اغوا ہونے والی معصوم بچی برآمد اغوا کار گرفتار

اسلام آباد., تھانہ گولڑہ پولیس تاوان کے لیے اغواء کی گئی 5 سالہ بچی باحفاظت بازیاب کرلیا آئی جی اسلام آباد کا نوٹس , ڈی ائی جی آپریشنز نے ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی سربراہی میں ڈی ایس پی خالد محمود اعوان اور ایس ایچ او پر مشتمل ٹیم تشکیل دی, مقامی […]