• IMG_20200501_004015.jpg

الٹی گنگا بہنے لگی پٹرول کی قیمتیں کم اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرہ کا مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ایل پی جی کی قیمت میں 22روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ۔ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے فی کلوکی جگہ 112روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر1067روپے کی جگہ1323روپے اور کمرشل سلنڈر4107روپے کی جگہ 5090روپے […]

  • IMG-20200501-WA0013.jpg

حیدرآباد میں چھ سالہ بچی مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد بیدردی سے قتل کر دی گئیں

حیدرآباد میں چھ سالہ بچی مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد بیدردی سے قتل کر دی گئیں حیدرآباد کی جی او آر کالونی سے لاپتہ چھ سالہ بچی کی لاش میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام پارک سے ملی یے چھ سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سر پر بھاری […]

  • IMG_20200501_001619.jpg

پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی لیٹر کی کمی سی این جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا- غیاث پراچہ

غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی لیٹر کی کمی سی این جی کی نئی قیمت کا اطلاق پہلی مئی سے ہو گا- غیاث پراچہ سی این جی کی نئی قیمت تقریبا […]

  • IMG_20200501_000217.jpg

لاک ڈاؤن رمضان ختم ہونےتک جاری رہےگا،ترجمان وزيراعلی سندھ

: کراچي:لاک ڈاؤن سے متعلق سندھ حکومت کي وضاحت لاک ڈاؤن رمضان ختم ہونےتک جاري رہےگا،ترجمان وزيراعليٰ سندھ لاک ڈاؤن سے متعلق تمام پابندي بھي رمضان ختم ہونے تک رہيں گي، ترجمان : آج جمعے کے روز بارہ سے تین بجے تک سخت لاک ڈاؤن ہوگا بارہ سے تین بجے تک استثنی حاصل کاروبار بھی […]

اسلام آباد میں سیاسی لیڈروں کے بیٹوں کی گاڑیوں میں تصادم

اسلام آباد سیکٹر جی سیکس فور میں سیاسی رہنماؤں کے گاڑیوں میں حادثہ ، لیگی سابق ایم این اے اور پی پی پی سینینٹر کے بیٹوں کی گاڑیاں تھانہ آبپارہ منتقل ،،،، سابق وزیر ایم این اے دانیال عزیز اورسینیٹر سردار علی کے بیٹے گاڑیوں پر سوار تھے ،،،، واقعہ سیکٹر جی سکس فور سٹریٹ […]

  • IMG_20200326_103447.jpg

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی مٹی کا تیل 30 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا لائٹ ڈیزل آئل 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا وزارت […]

  • IMG-20200430-WA0259.jpg

سوشل میڈیا کی طاقت‘ایس ایچ او کو دھمکیاں دینے والے ایم پی اے کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

*سوشل میڈیا کی طاقت‘ایس ایچ او کو دھمکیاں دینے والے ایم پی اے کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج* سابق وزیر اعلی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جان محمد جمالی کے بیٹے کی جانب سے ایس ایچ او سب انسپکٹر کو دھمکیاں دینے کی آڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد […]

  • IMG_20200319_222356.jpg

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ 2 خواتین شہید

ایل او سی اپڈیٹ راولاکوٹ . بھارت باز نہ آیا . ایل او سی ہر ایک بار پھر فائرنگ بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر پر سول آبادی پر گولہ باری بھارتی گولہ باری سے بچی سمیت دوخواتین شہید . گاؤں کیرنی کی رہائشی 55 سالہ رشیدہ اور 18 سالہ زوبیہ شہید ہو گئی . […]

  • FB_IMG_1588237532411.jpg

عمران خان کی حکومت میں سماج کے کمزور ترین طبقے نظر انداز ہونے کی نشاندہی انسانی حقوق کے کمیشن نے کردی

سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کی صورت حال ٢٠١٩ سالانہ رپورٹ جاری کردی اسلام آباد ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے مطابق سماجی و معاشی امتیاز نے ملک کے کمزورترین طبقوں کو اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ […]

  • IMG_20200324_114738.jpg

وزیراعظم کی جانب سے قادیانیوں کو بطور غیر مسلم اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ تاریخ ساز اور قادیانیوں کی شکست ہے۔شہداء فاؤنڈیشن

وزیراعظم کی جانب سے قادیانیوں کو بطور غیر مسلم اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ تاریخ ساز اور قادیانیوں کی شکست ہے۔شہداء فاؤنڈیشن قادیانی اپنی آئینی مذہبی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے تھے۔وزیراعظم نے دانشمندانہ فیصلہ کرکے قادیانیوں کو اپنی آئینی مذہبی حیثیت تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اسلام آباد)شہداء فاؤنڈیشن […]