• IMG-20200229-WA0609.jpg

چمن۔باڈر ایک ہفتے کیلیے مکمل طور بند ہوگا

بریکنگ نیوز پاکستان وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایف سی بلوچستان کو اڈر موصول 2مارچ سے چمن۔باڈر ایک ہفتے کیلیے مکمل طور بند ہوگا اس دوران ہر قسم۔کی امد ورفت تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگی عوام کو اس عرصے کے دوران سرحد کی طرف نہ انے کی تاکید کی گئ ہے محکمہ داخلہ کے مطابق […]

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات نون لیگ کے حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے طاہر نصر اللہ وڑائچ 5 ہزار 900 ووٹ لیکر کامیاب

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا عاصمہ جہانگیر گروپ کے طاہر نصر اللہ وڑائچ 5 ہزار 900 ووٹ لیکر کامیاب صدارتی امیدوار چودھری ولائت علی نے 636 ووٹ حاصل کئے لاہور ہائیکورٹ بار نائب صدر کی نشست پربیرسٹر سعید حسن ناگرہ 5 ہزار 739 ووٹوں سے کامیاب […]

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پبلک نیوز میں میڈیا ورکرز کو 8 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی سخت الفاظ میں مذمت

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) نے پبلک نیوز میں میڈیا ورکرز کو 8 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر ظلم کی انتہا ہے ، کے یو جے کے صدر اشرف خان، جنرل سیکرٹری احمد خان ملک اور […]

  • PhotoGrid_1582998991306.jpg

بین الافغان مذاکرات کے شرکاء سیز فائر پر عملدرامد کا مشترکہ میکنزم پر بات کریں گے، امن معاہدہ‏

امریکہ طالبان امن معائدہ مشرکہ اعلامیہ ‏بین الافغان مذاکرات کے شرکاء سیز فائر پر عملدرامد کا مشترکہ میکنزم پر بات کریں گے، امن معاہدہ‏ بین الافغان مذاکرات کے شرکاء افغانستان کے سیاسی روڈ میپ کیساتھ اس کا اعلان کرینگے، معاہدہ‏ امریکا کیجانب سے امارات اسلامیہ افغانستان کو بطور ریاست تسلیم نہیں کیا جاتا، امن معاہدہ‏ […]

  • IMG-20200229-WA0498.jpg

کشمیر کے مقدمے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں سب سے اہم کردار میڈیا کاہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان*

*کشمیر کے مقدمے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں سب سے اہم کردار میڈیا کاہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان* *حکومت پاکستان کشمیر میڈیا کمیٹی قائم کرکے عالمی سطح پر کشمیر میڈیا فنڈنگ کا اعلان کرے، صدر پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن عمر خان* کراچی (پ ر) : پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن آف پاکستان […]

امریکا طالبان معاہدہ نقطہ آغاز ہے، امید ہے طویل جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے،اسفندیارولی خان

امریکا طالبان معاہدہ نقطہ آغاز ہے، امید ہے طویل جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے،اسفندیارولی خان افغان عوام کیلئے یہ ایک تاریخی دن ہے،اٹھارہ سال کی طویل خون ریزی کے بعد جنگ بندی خوشی کا پیغام ہے افغان عوام نے اس دن کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں القاعدہ، داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں پر پابندی […]

کراچی میں رینجرز نے ذخیرہ اندوز کو گرفتار کرکے 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کر لیے

پاکستان رینجرز(سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر شاہرا ہ قائدین پی ای سی ایچ بلاک 2 کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کار شو روم سے ایک ملز م محمد عثمان کو گرفتا ر کیا۔ ملزم کی نشاندہی کرنے کے بعد گلشن اقبال بلا ک13/D سے 74,000 سرجیکل ماسک اور 200عدد انفلو […]

  • Ali-Raza-Syed-Chairman-KC-EU.jpg

علی رضا سید نے بھارت میں انسانیت کے خلاف مظالم کی مذمت

چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے بھارت میں جاری انسانیت کے خلاف مظالم اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی محاصرے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر بھارتی مسلمانوں کی گھمبیر صورتحال اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات پر […]

  • IMG-20200229-WA0136.jpg

پاکستان میں میڈیا کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے کو بھی میڈیا کے با اثر افراد کس طرح ریگولیٹ کرتے ہیں

– کچھ عرصہ قبل مشہور زمانہ کئے گئے اسد کھرل نے بول ٹی وی پر پنجاب کے دو منسٹرز کے حوالے سے ایک پروگرام کیا جس میں ان منسٹرز کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے کچھ انکشافات کئے گئے – اس پروگرام کے بعد ان منسٹرز نے کونسل آف کمپلینٹس ( سی او سی ) […]

مبشر لقمان اور سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کے حوالےسے وڈیو لیک ہونے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے پریس سیکریٹری تبدیل

مبشر لقمان اور سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی بات چیت کی وڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پریس سیکریٹری صاحبزادہ حسن علی کو کھڈے لائن لگادیا گیا۔ زرولی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے پریس سیکرٹری تعینات ۔