• 44D24F9E-4C47-4F33-AF9C-01A5657583DC.jpeg

کورونا: چین میں ہلاکتیں 1800 سے تجاوز، ووہان اسپتال کے ڈائریکٹر بھی چل بسے

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرگئی جب کہ ووہان اسپتال کے ڈائریکٹر بھی وائرس سے چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے ہوبئی میں مزید 93 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی۔ جب کہ […]

  • 680E1A48-2577-4E8B-8708-320C680D5014.jpeg

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی

چین میں کورونا وائرس کے باعث لوگوں کے انخلاء کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑگ گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 93 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ وائرس کے مزید 1886 کیسز سامنے آنے کی تصدیق […]

  • 58468DDB-34D0-473E-A2A7-7BAB0A8FD5C0.jpeg

چینی حکومت نے پاکستانی حکام کو ووہان شہر تک رسائی دے دی

فوٹو سوشل میڈیا— اسلام آباد: چین نے پاکستان کی درخواست پر  دارالحکومت بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفارت خانے  کو ووہان شہر جانے کی اجازت دے دی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلبہ سے رابطے کے لیے چینی […]

صحافیوں کا قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے احتجاجا واک آئوٹ ۔

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے فیصلہ پر صحافیوں کا قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے احتجاجا واک آئوٹ ۔ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر بہزادسلیمی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، وفاقی وزیر شیری مزاری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا ۔ پارلیمانی […]

طارق روڈ پر دو گروپس کے مابین جھگڑا اور فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ

طارق روڈ پر دو گروپس کے مابین جھگڑا اور فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف تمام تر ضروری قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ڈاکٹرسیدکلیم امام

کوئٹہ دھماکہ اپڈیٹ* *دھماکہ میں 22 افراد جان بحق اور 35 زخمی.*

*کوئٹہ دھماکہ اپڈیٹ* *دھماکہ میں 22 افراد جان بحق اور 35 زخمی.* *زخمیوں کو سیول ہسپتال کوئٹہ منتقل ہونے کا سلسلہ جاری ہیں اور ہپستال کے ٹراما سینٹر میں ایمرجینسی ڈکلیئر کردے گئے ہے.* tps://pakistanipost.com/wp-content/uploads/2020/02/VID-20200217-WA0395.mp4″][/video]

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ کی شرکت فردوس عاشق اعوان، شہزاد قاسم، ندیم بابر اور سینئر افسران بھی اجلاس میں موجود اجلاس میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں استحکام لانے […]

کراچی: کیماڑی کی فضاء میں پھیلے زہریلے کیمیکل سے متاثرہ افراد کی تعداد 132 تک جاپہنچی

کراچی: کیماڑی کی فضاء میں پھیلے زہریلے کیمیکل سے متاثرہ افراد کی تعداد 132 تک جاپہنچی ضیاء الدین اسپتال لائے جانے والے متاثرین کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی کتیانہ اسپتال میں 22، جناح میں 8 اور سول اسپتال میں 2 متاثرین منتقل کئے گئے اسپتالوں میں وقفے وقفے سے مریضوں کی آمد کا سلسلہ […]

سندھ ۔یں حکمران جماعت کی رکن اسمبلی کے قتل کا مقدمہ بھی 28 گھنٹے بعد درج

نوشہروفیروز / مورو رپورٹ جانی مورائی ایم پی اے شہناز انصاری قتل معاملہ پیپلزپارٹی کی مقتولہ ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل کا مقدمہ 28 گھنٹے کے بعد درج، پولیس مقتولہ کے بھائی علی رضا کی مدعیت میں دریا خان مری تھانے پر مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ میں چار ملزمان کو نامزد کیا […]