لال مسجد، جامعہ حفصہ ایک بار پھر محاصرے میں دو گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی حکومت معاہدے سے ہٹ گئی۔ ایک بار پھر معاہدہ کی خلاف ورزی.

لال مسجد، جامعہ حفصہ ایک بار پھر محاصرے میں دو گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی حکومت معاہدے سے ہٹ گئی۔ ایک بار پھر معاہدہ کی خلاف ورزی. لال مسجد اور ایچ الیون جامعہ حفضہ کے پلاٹ کے مسئلہ پر علماء مذاکراتی کمیٹی نے 9 فروری بروز اتوار کو ضلعی انتظامیہ اور لال مسجد انتظامیہ کے […]

یورپی یونین بھارت سے اپنے مذاکرات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو

‎بھارتی وزیرخارجہ جئے شنکر اس وقت یورپین کونسل برسلز میں پہنچ چکے ہیں جہاں پر وہ یورپین وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور خصوصی طور پر یورپی یونین سے مقبوضہ وادی میں ہونے والے مظالم اور متنازع شہری بل کے حوالے سے خصوصی بات چیت کریں گے اور یورپین وزرائے خارجہ کو […]

محراب پور:صحافی عزیر میمن سپرد خاک

محراب پور:صحافی عزیر میمن سپرد خاک گذشتہ روز مبینہ طور پر قتل کئے گئے محراب پور کے مقامی صحافی عزیز میمن کو نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔صحافی عزیز میمن کی نمازجنازہ ادا محراب پور میں ادا کی گئی،نمازہ جنازہ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید ظفرعلی شاہ،رکن صوبائی […]

زخمی کی جان بچاتے ہوئے موٹروے پولیس کےفرض شناس سپاہی نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ۔

زخمی کی جان بچاتے ہوئے موٹروے پولیس کےفرض شناس سپاہی نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ،سیال موڑ کے قریب ، ایک ٹرک کے ڈرائیور کے دوران سفر سو جانے کی وجہ سے دوسرے ٹرک سے حادثہ آیا ۔ حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس موقع پر […]

  • IMG-20200217-WA0318.jpg

گیس کے اخراج سے 2 خواتین سمیت 8 افراد ھلاککچھ کریں حضور یہ جیتے جاگتے انسان مرے ہیں مچھلیاں اور سمندری جانور نہیں.

*ایک اور پراسرار سانحہ* ۔ کل۔ شام کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 2 خواتین سمیت 8 افراد ھلاک ھوگے ۔ ٹی وی چینلز کے مطابق ایک بحری جہاز یا کنٹینر سے یہ مھلک گیس پھیلی اور 80 افراد متاثر ھوئے۔ حسب معمول اب ٹک کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔ کے پی ٹی […]

چیف جسٹس صحافی عزیز میمن کے قتل کا نوٹس لیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزير برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان سے سندھی صحافی عزیز میمن کے قتل کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ قتل کیے گئے سندھی صحافی عزيز میمن نے اپنی موت سے پہلے سندھ کی حکمران جماعت پر […]

کورونا وائرس افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ اموات ہو سکتی ہیں: بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس نے افریقا میں وبائی صورت اختیار کر لی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کورونا وائرس کو دنیا کے لیے بہت بڑا چیلنج قرار دیا۔ انہوں […]

  • IMG-20200216-WA0457.jpg

نوشہرو فیروز کے صحافی عزیز میمن کے قتل پر وفاقی دارالحکومت کی صحافتی تنظیموں کا احتجاج

: پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد۔ نوشہرو فیروز کے سینئر صحافی عزیز میمن کے قتل کی شدید مذمت اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ قومی اسمبلی سے واک آوٹ کے لئے پی آر اے نے معاملہ واک آوٹ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ اسلام آباد (پ ر) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے […]

  • 31BAF1B6-7BB2-4FFD-8529-6C072AA426BB.jpeg

کیماڑی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد جاں بحق

‏کراچی کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے دو خواتین سمت 5 افراد جاں بحق اور دم گھٹنے سے متاثرین کی تعداد 70 کے قریب ہے ۔ترجمان ایدھی کراچی کیماڑی فضاء میں پھیلے زہریلے کیمیکل سے متاثرہ مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا زہریلے کیمیکل سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی مرنے والوں […]

  • 2D4935D9-8724-46F5-B1FD-7C166448D418.jpeg
  • 3C0E5126-8D7A-4954-B9EC-13EFA86C3F5A.jpeg

کراچی میں اے این پی کے رہنما قتل بیٹا زخمی

‏ظفراللہ خان آفریدی اے این ہی کے سابق مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبر کو ٹارگٹ کلنگ میں شھید اور بیٹے کو زخمی کر دیا گیا۔ دھشتگرد ملک کے طول، عرض میں پھر سے منظم ہورہے ہیں۔ حکومت تماشائی بن بیٹھا ہے۔جو بالکل ناقابل برداشت ہے۔