• DD7F1ED4-F50C-4D92-AF71-8831838C7A3D.jpeg

یو این سیکرٹری جنرل نےافغان مہاجرین کیلئے پاکستانی اقدامات کو قابل تعریف قرار دیدیا

فوٹو: ریڈیو پاکستان اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغان مہاجرین کے لیے پاکستانی اقدامات کو قابل تعریف قرار دے دیا۔ پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں افغانستان، تاجکستان اور یمن کے مہاجرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

  • 583CA858-1809-4B04-A745-A7428530BE60.jpeg
  • 622AA0C1-EC56-4BC2-A3F7-78106020F76F.jpeg

پاکستان میں ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات کا سامنا ہے: انتونیو گوتریس

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے کوئی ملک محفوظ نہیں، عالمی کوششیں مقاصد کے حصول کے لیے ابھی ناکافی ہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ— فوٹو:فائل اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات کا سامنا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تقریب میں […]

  • ABD24381-A1A7-4154-91FA-42D8053600A3.jpeg

نریندر مودی آرٹیکل 370 اور متنازع شہریت قانون کے حوالے سے ہٹ دھرمی پر قائم

دنیا بھر کے دباؤ کے باجود ہم ان فیصلوں پر قائم رہیں گے، نریندر مودی،فوٹو:فائل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کے خاتمے اور متنازع شہریت قانون پر قائم رہیں گے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں اپنے حلقے میں […]

  • 7285DBC9-7562-45D6-945A-1EBAF4F32312.jpeg

اپوزیشن کو ایک جگہ اکھٹا کیا مگر کسی نے ساتھ نہیں دیا: فضل الرحمان کا شکوہ

اپوزیشن جماعتوں نے اسلام آباد آزادی مارچ میں علامتی طور پر شرکت کی: سربراہ جے یو آئی کا کانفرنس سے خطاب چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں سے شکوہ کیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا مگر میرا ساتھ کسی […]

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کو سپردخاک کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما و وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے نعیم الحق انتقال کرگئے تھے۔ جنوری 2018 میں نعیم الحق کو بلڈ کینسر تشخیص کیا گیا جس کے بعد […]

  • 5BDBEAC1-C009-466B-AF22-44B101314B34.jpeg

ویلنٹائن ڈے کا کھانا جوڑے نے ریسٹورنٹ کے بجائے پولیس اسٹیشن میں کھایا

لندن میں ایک پریمی جوڑے کے ویلنٹائن کے دن رومانوی لنچ کے وقت پولیس پہنچ گئی اور جوڑے کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ میٹروپلیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ہم نے اس مشکوک آدمی کو دیکھا جو ایک گھر میں چوری کرنے کے بعد اُسی دن […]

  • 34C3FB40-0DC1-4FE5-8D0A-9E0C14E64042.jpeg

کورونا وائرس: امریکا کا کروز شِپ میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ

سیاحتی بحری جہاز میں کورونا وائرس سے اب تک 200 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں— فوٹو: فائل جاپان کے ساحل کے قریب قرنطینہ میں کھڑے سیاحتی بحری جہاز ’ڈائمنڈ پرنسز‘ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو نکالنے کا اعلان کردیا، جہاز کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر 19 فروری تک قرنطینہ میں […]

  • 0449A9B3-495B-4548-889E-E7CC3DBAB4E8.jpeg

امریکی ائیر فورس کے مسلمان اہلکاروں کو داڑھی اور حجاب کی اجازت مل گئی

نئے قواعد و ضوابط کے مطابق داڑھی صاف ستھری اور زیادہ سے زیادہ ٹھوڑی سے 2 انچ نیچے ہوسکتی ہے،فوٹو:فائل امریکی ائیر فورس کے نئے قواعد کے تحت مسلمان اہلکاروں کو داڑھی اور حجاب کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ائیر فورس نے لباس کے قواعد و ضوابط میں تبدیلیاں کی ہیں […]

اطاعت کی ہے نہ کروں گا، یہ بغاوت ہے تو کرتا رہوں گا: فضل الرحمان کا وزیراعظم کو جواب

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ ہماری جدوجہد قانون اور آئین کے تحت جاری ہے، آزادی مارچ ہمارا جمہوری حق تھا، اطاعت کی ہے نہ کروں گا، یہ بغاوت ہے تو کرتا رہوں گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں […]

کراچی میں تن تنہا ملزم خاتون کو اپارٹمنٹ کے اندر لوٹ کر فرار سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو اکیلے موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جاسکتا ہے

گارڈن ویسٹ میں تن تنہا ملزم خاتون کو اپارٹمنٹ کے اندر لوٹ کر فرار سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو اکیلے موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جاسکتا ہے ملزم نے بچی کے ساتھ آنے والی خاتون کو اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل اسلحہ دکھا کر لوٹنے کی کوشش کی دو قدم کے فاصلے […]