سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ہاں 5 ویں بیٹی کی ولادت
اللہ تعالی کی لاتعداد رحمتوں کا سلسلہ جاری ہے، 4 بہترین بیٹیوں کے بعد اللہ نے مجھے پانچویں بیٹی سے نوازا ہے، اسٹار آل راؤنڈر کی ٹوئٹ— فوٹو: شاہد آفریدی ٹوئٹر پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے ہاں 5 ویں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔