• 7DE75FA8-329A-4989-9E1A-5C7AE5D5C1B9.jpeg

حافظ سعید کو سزا پاکستان کے وعدے پورے کرنے کی طرف اہم قدم ہے: امریکا

امریکا نے حافظ سعید کو مجرم ٹھہرائے جانے کو دہشتگردوں کی معاونت سے نمٹنے کے پاکستان کے وعدے پورا کرنے سے متعلق بھی اہم قدم قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھی کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 […]

  • E05A2D73-778A-462B-AA2A-A90B31FCA4A6.jpeg

ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترک صدر دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے […]

کھانے کی اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مونگ پھلی اور کھانے کی دیگر اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ائیر پورٹ پر ایک شخص کو 45 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی مونگ پھلی، بسکٹ کے ڈبوں اور گوشت میں چھپا کر لے جانے کے جرم […]

نیب کے گرفتاری کے اختیار کی وضاحت کرنا ہوگی ، اس پر تفصیلی فیصلہ دینگے

‘ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ نیب کے گرفتاری کے اختیار پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے اور اس اختیار کی وضاحت کرناہوگی ، کہیں نہ کہیں یہ سلسلہ ختم ہوناہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے صاحبزادے عبدالغنی مجید کو طبی بنیادوں پر ضمانت مل گئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فیاض احمد جندران پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 کروڑ روپے کے مچلکوں […]

  • 9CB1CA5C-37C4-47D2-B55A-2ACEE71D4B94.jpeg

امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید فضائی دفاعی نظام کی فروخت پر پاکستان کو تشویش

امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی تعلقات جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید فضائی دفاعی نظام کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا ہتھیاروں کی دوڑ کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا، […]

سوشل میڈیا کمپنیاں 24 گھنٹے میں ممنوعہ مواد ہٹانے کی پابند ہوں گی، فردوس عاشق

پہلے کسی مواد کو ہٹانے کے لیے حکومت کو سوشل میڈیا کمپنیوں کی منتیں کرنا پڑتی تھیں،فردوس عاشق اعوان،فوٹو:فائل وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نمائندہ یا فوکل پرسن نہ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا کمپنیاں قومی سلامتی سے جڑے چیلنجز […]

  • 92CCC52D-8B2D-48C2-883B-36AB8D097990.jpeg

لاہور سے ایس ایس پی سمیت سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لاپتہ، تحقیقات جاری

ایس ایس پی مفخر عدیل کا کال ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے جب کہ دو روز سے ان کا موبائل فون بھی بند ہے،پولیس،فوٹو:فائل لاہور میں سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ گذشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے تحقیقات […]

  • 03E3EAB4-941A-43BC-AA8B-E8E7A30142EF.jpeg

علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی ہتک عزت دعوے کی سماعت روک دی گئی

2018 میں میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا،فوٹو:فائل لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کےگلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت روک دی۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کی درخواست پر محفوظ […]

  • IMG-20200213-WA0303.jpg

مسئلہ کشمیر پرمقتدر قوتیں اس بات پر آمادہ ہوچکی ہیں کہ جنگ کسی مسلے کا حل نہیں،ایمل ولی خان

مسئلہ کشمیر پرمقتدر قوتیں اس بات پر آمادہ ہوچکی ہیں کہ جنگ کسی مسلے کا حل نہیں،ایمل ولی خان ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر جنگ مسئلے کا حل نہیں تو آپ تنخواہ کس کھاتے میں لے رہے ہیں؟ 1948میں جب باچا خان یہی کہتا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات ہے تو اُن […]