• IMG-20200212-WA0005.jpg

, لاہور میں 10 سالہ بچے کو اغوا کرنے والی خواتین اغوا کاروں کو گرفتارکر لیا

لاہور : انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال نے بچے کو اغواء کے بعد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مغوی عبدالزاق کو بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اغواء کار لیڈیز گینگ پر مشتمل 2خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانعام وحید خان کے واضح احکامات […]

  • IMG-20200211-WA0100.jpg
  • IMG-20200211-WA0101.jpg
  • IMG-20200211-WA0102.jpg

جامعہ اردو کے اسسٹنٹ پروگرام انچارج گلشن اقبال *آصف رفیق* کو تیسری شادی مہنگی پڑ گئی ۔

جامعہ اردو کے اسسٹنٹ پروگرام انچارج گلشن اقبال *آصف رفیق* کو تیسری شادی مہنگی پڑ گئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کے شادی کی تقریب جاری تھی کہ *آصف رفیق* کی پہلی بیوی آپہنچیں ۔ شادی میں پہلی بیوی نے دولہے *آصف رفیق* کی پٹائی کے بعد تیموریہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ […]

  • E4781733-DB1A-4605-BCE5-318D3A116058.jpeg

پاکستان کا آئی ایم ایف سے ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 13 فروری تک جاری رہیں گے،فوٹو:فائل حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں نئے ٹیکس عائدکرنے یا ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنے سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے مذاکراتی وفد کی سربراہی مشیر خزانہ ڈاکٹر […]

  • B6335417-2E30-4D79-AB9E-8028DB98ECF4.jpeg

سینیٹ نے نیکٹا اتھارٹی ترمیمی بل منظور کرلیا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کا بورڈ آف گورنرز ہوگا جس کی معاونت ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی: ترمیمی بل کا متن— فوٹو:فائل  سینیٹ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)  پاکستان کا ترمیمی بل 2019 منظور کرلیا۔ سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی نے بل پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔ بل […]

  • 8EDDBE83-E4C1-4349-ADF7-50979876EC09.jpeg

کورونا وائرس: چین میں مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔

چین کو پہلے ہی مقامی معاشی سست روی کا سامنا تھا اور اب کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار، سفر اور سپلائی چین بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جنوری کے مہینے میں چین میں صارف اشاریہ قمیت، جو کہ افراط زر (مہنگائی) کی پیمائش کا ایک اہم پیمانہ ہے، 5.4 فیصد پر رہی جو […]

  • E6A2EFE9-50E3-43E6-8D34-4877F3B1E33C.jpeg

بے گھر افراد کے سونے کیلئے برطانوی ارب پتی کی انوکھی ایجاد

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے بریگزٹ پارٹی کے سیاسی رہنما ارب پتی پیٹر ڈاوی نے سڑکوں پر سونے والے بے گھر افراد کے لیے کوڑے دانوں سے بستر تیار کرلیے۔ پیٹر نے اپنی انوکھی ایجاد کی ویڈیو شئیر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ انہیں اس ’سلیپنگ […]

  • A67A8AD2-46D3-4D0D-ACC7-ADC941E682B8.jpeg

کورین فلم ’پیراسائیٹ‘ نے آسکر میں تاریخ رقم کردی

  • A21CCFAD-7057-4687-BE14-ACE633FA0C73.jpeg

کورونا کا خوف، سونی اور ایمازون کی موبائل ورلڈ کانگریس میں شرکت سے معذرت

فوٹو: بشکریہ ٹیک کرنچ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈیبلیو سی) 2020 بھی متاثر ہوئی ہے۔ موبائل ورلڈ کانگریس کا انعقاد اسپین کے شہر بارسلونا میں کیا جائے گا جو کہ رواں سال 24 تا 27 فروری تک جاری رہے گا۔ دی موبائل ورلڈ […]

چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے

‘ اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت میں وزارت خارجہ کو کہا ہے کہ  چین سے پاکستانی شہریوں کو نہ نکالنے کےفیصلے پر نظرثانی کریں۔ وزارت خارجہ نے رپورٹ پیش کردی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چین میں پھنسے […]

‎حج 2020 کے حج 2020 کے لیے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار210 ہوگ

۔ وزارت مذہبی امور کی سمری کے مطابق حج 2020 کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار210 ہوگا، سرکاری اور پرائیویٹ حج اسکیم کے مابین حج کوٹےکی تقیسم کی شرح 60 اور 40 فیصد ہوگی، سعودی عرب سے اضافی کوٹہ ملنے کی صورت میں بھی شرح 60 اور40 فیصد ہوگی۔ سمری میں […]