• VideoCapture_20200208-230228.jpg

جنوبی کوریا کیلئے پاکستان کی نامزد سفیر ممتاز زھرا بلوچ کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

جنوبی کوریا کیلئے پاکستان کی نامزد سفیر ممتاز زھرا بلوچ کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات وزیر خارجہ نے جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر تعیناتی پر ممتاز زہرا بلوچ کو مبارکباد دی آپ کی تعیناتی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان کو سفارتی محاذ پر بہت سے […]

آئی جی سندھ نے پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے 23 پولیس افسران کے خلاف انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں پولیس کے خلاف شکایات اور پولیسنگ پلان پر غور کیا گیا، اس موقع پر آئی جی سندھ کلیم امام نے 23 پولیس […]

  • CE87084D-4358-406D-9703-91D242A14A51.jpeg

گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

—فوٹو فیس بک لاہور: معروف گلوکارہ شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔  شبنم مجید نے لاہور کی فیملی کورٹ میں شوہر  واجد علی سے خلع لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ درخواست میں شبنم مجید نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے چار بچے ہیں، شوہر واجد علی […]

پنڈی ٹیسٹ : شان اور بابر کی سنچریاں، پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری

راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 109 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹسمینوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز شان مسعود اور عابد […]

پاکستان ہر سطح اور فورم پرکشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا: وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آزاد جموں و کمشیر کے پارلیمانی رہنماؤں نے  ملاقات کی ہے۔ وزرات خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، وفاقی وزیر برائے گلگت و بلتستان اور کشمیر امور علی امین گنڈا پور اور آزادا کشمیر کی پارلیمانی جماعتوں کے رہنما شریک تھے۔ […]

محاصرہ ختم ہونے تک بھارت سے میچ کشمیریوں کے زخم پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا

’ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ ختم ہونے تک بھارت سے کرکٹ میچز کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت نے پاکستان […]

کائنات کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ تھی‘، افشاں لطیف کے بیان نے معاملہ مزید الجھا دیا

اقراء کائنات کی جانب سے بلیچ پینےکا بیان تھانہ باغبان پورہ میں درج کیاگیا، وہ ایدھی سینٹر ٹاؤن شپ میں 5 فروری کو انتقال کرگئیں تھیں — فوٹو: اسکرین گریب  لاہور کے کاشانہ سے بیاہ کر جانے والے اقراء کائنات کی موت معمہ بن چکی ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے کاشانہ میں رہائش پذیر […]

بھارت میں امریکی سفارتخانے کے احاطے میں 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 25 سالہ ملزم پر فردجرم عائد کردی گئی۔

بھارت میں واقع امریکی سفارتخانہ کے احاطے میں 25 سالہ بھارتی شخص نے 5 سالی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ یہ واقعہ یکم فروری کی صبح پیش آیا جب مجرم بچی کو بہلا پھسلا کر ساتھ لے گیا اور اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ ڈاکٹرز نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق […]

  • IMG-20200208-WA0226.jpg

قصور لڑکیوں کو چھیڑنے کی سزا پولیس نے سرعام مرغا بنا دیا

قصور لڑکیوں کو چھیڑنے کی سزا پولیس نے سرعام مرغا بنا دیا تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قصور کے باہر لڑکیوں کو چھیڑنے کی موقع پر سزا سنائی گئی پولیس اہلکار نے 2لڑکوں کو کالج گیٹ کے باہر مرغا بنا دیا مرغا بنے لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ویڈیومیں […]

  • IMG-20200208-WA0110.jpg

فلم، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کی لیجنڈری اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں۔

اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں فلم، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کی لیجنڈری اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں۔ نگہت بٹ کی وارث ، مرزا اینڈ سنز سمیت کئی ڈراموں میں شاندار اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے، مرحومہ تین دہائیوں تک فلم، ٹی وی اور اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتی […]