• IMG-20200206-WA0310.jpg

گھڑ سواری میں پاکستان کی پہچان ملک عطاء محمد خان آف کوٹ فتح خان انتقال کر گئے۔

افسوس ناک خبر گھڑ سواری میں پاکستان کی پہچان ملک عطاء محمد خان آف کوٹ فتح خان رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔