مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو اول درجے کا پاکستانی قرار دیا جائے
اٹک جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پرکشمیر ایشوپر مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے شہر یوں کو درجہ اول کا پاکستانی شہر قرار دیا جائے تاکہ و ہ بغیر ویزہ و پاسپورٹ کے پاکستان کاسفر کریں دفتر خارجہ اور دوسرے […]