پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلی

خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں  گرلز کالج کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلی۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ہری پور میں انگریزی کے استاد رفاقت  حسین اور طالبہ زینب کی 5 ماہ قبل بنائی گئی ایک قابل اعتراض ویڈیو حال ہی میں […]

گوگل کے بعد ایپل کا بھی چین میں دفاتر بند کرنےکا اعلان

فوٹو: فائل چین میں پھیلے پُراسرار کورونا وائرس کے پیشِ نظر  گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے تمام دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل چین کے مین لینڈ میں اپنے تمام تر کارپوریٹ آفس، اسٹورز، اور کانٹیکٹ سینٹرز کو […]

کراچی سرکلر ریلوےکیلئے سندھ حکومت کو زمین دینےکا فیصلہ

سپریم کورٹ نے ہمیں گائیڈ لائنز دی ہیں اور ہم سے بزنس پلان مانگا ہے،شیخ رشید ،فوٹو:فائل وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کےلیے ریلوے کی زمین سندھ حکومت کو دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا […]

عمران خان بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں: علامہ ناصر مدنی

معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی—اسکرین گریب معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی نے حج کے اخراجات میں اضافے  پر اپنے مخصوص انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر  حکومت کے پاس پیسے نہیں تو  عمران خان اپنا بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں۔ معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی کی […]

  • IMG-20200202-WA0281.jpg
  • IMG-20200202-WA0282.jpg

پولیس نے اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گاڑی خیبر پختونخوا لیجاتے ہوئے پکڑ لی 2 کار چور گرفتار

تھانہ اٹک خورد کی موٹرکارجوروں کے خلاف کامیاب کاروای کرتے ھوے اسلام آباد سے دو اشخاص بلال ولد شفیق اللہ سکنہ پشاور اور ادریس ولد اختر گل سکنہ پشاور نے ایک معزز شہری سے گن پوائنٹ پر اسکی مہران کار نمبری ABY-519 چھین کر فرار ہو گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ضلع […]

  • IMG-20200202-WA0277.jpg

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی, قتل کے سنگین مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا,

اسلام آباد ایس پی رورل ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر تھانہ کورال پولیس کی بڑی کارروائی, سال 2018 کے قتل کے سنگین مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا, اشتہاری مجرم وقاص احمد کو ایس ایچ او کورال سید اشتیاق حسین شاہ اور ٹیم نے گرفتار کیا, پولیس نے ٹیکنیکل طریقے سے ملزم […]

  • IMG-20200202-WA0269.jpg

پوری رات سخت محنت کے بعد 09سالہ گمشدہ شلپا کو بحفاظت تلاش کرلیا پولیس کو رات 12 بجے کال ملی کہ ایک 09سالہ بچی کیانی روڈ سے گم ہوگئی ہے

اے ایس پی حمزہ امان اللہ معہ ٹیم کی اعلی کارکردگی پوری رات سخت محنت کے بعد 09سالہ گمشدہ شلپا کو بحفاظت تلاش کرلیا پولیس کو رات 12 بجے کال ملی کہ ایک 09سالہ بچی کیانی روڈ سے گم ہوگئی ہے ایس پی سٹی سرفراز احمد ورک نے اس گمشدگی کی کال پر فوری ایکشن […]

گلشن اقبال میں پولیس مقابلہ۔۔پولیس اہلکار زخمی۔ آئی جی سندھ نے تفصیلات طلب کرلیں۔۔

:- گلشن اقبال میں پولیس مقابلہ۔۔پولیس اہلکار زخمی۔ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔۔ زخمی پولیس اہلکار کی جلد صحتیابی کے لیئے بہترین اور معیاری علاج کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ڈاکٹرسیدکلیم امام۔ وقوعے کی تفتیش اور تحقیقات کو مؤثر بناتے ہوئے گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی […]

  • IMG_20200202_063717.jpg

لال مسجد کے سابق مقتول نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون رشید غازی کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایف آئی آر درج>ذرائع

لال مسجد کے سابق مقتول نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون رشید غازی کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایف آئی آر درج>ذرائع ہارون رشید غازی کے خلاف مقدمہ حافظ احتشام احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ۔ ۔ ہارون رشید غازی کے خلاف مقدمہ لال مسجد سے حافظ احتشام احمد کو نکالنے […]