• IMG_20191210_002705.jpg

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ 27دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ میں منائی جائیگی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ 27دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ میں منائی جائیگی اورعوام سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے ،پاکستان کے عوام کٹھ پتلی تماشے نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ اپنے مسائل کاحل چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پمز ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

  • IMG-20191209-WA0418.jpg
  • IMG-20191209-WA0417.jpg
  • IMG-20191209-WA0421.jpg
  • IMG-20191209-WA0420.jpg

شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور عالمی شخصیات سے ملاقاتیں

: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران امریکہ کی قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے ملاقات دوران ملاقات پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سے متعلقہ امور تبادلہ خیال کیا گیا کےتحت افغانستان پاکستان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ، موجود […]

  • IMG-20191209-WA0339.jpg

کھوکھراپار میں سرکاری اسپتال سے نومولود بچی کے اغوا ہونے کا معاملہ،، بچی کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ،،

کھوکھراپار میں سرکاری اسپتال سے نومولود بچی کے اغوا ہونے کا معاملہ،، بچی کے اغوا کا مقدمہ کھوکھراپار تھانے میں درج کر لیا گیا،پولیس ،، مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،پولیس،، بچی کو اسکی والدہ نے خود دوسری خاتون کے حوالے کیا ہے،پولیس،، کمرے میں موجود ایک اور خاتون نے […]

فارم مارکیٹس کے آغاز سے قیمتوں میں کمی کا رجحان حوصلہ افزاء ہے۔عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض اولین بنتا ہے۔

پشاور ٭ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس۔ ٭ فارم مارکیٹس کے آغاز سے قیمتوں میں کمی کا رجحان حوصلہ افزاء ہے۔عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض اولین بنتا ہے۔ ٭ کمشنرز ملاکنڈ اور ہزارہ پولیس کے سربراہوں سے مل کرٹورسٹdestinationمیں بہتری، سہولیات، پلاسٹک بیگزکی حوصلہ شکنی، ترغیب اور عمل درآمد […]

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی مری روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بڑی کاروائی…

راولپنڈی… ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک کے خصوصی احکامات پر راولپنڈی ٹریفک پولیس کی مری روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بڑی کاروائی… مری روڈ پر آپریشن کے دوران 147 وہیکلز کے خلاف نو پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی… خصوصی سکواڈ نے سی ٹی او محمد […]

  • IMG_20191209_215953.jpg

راولپنڈی میں پاک سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کی سیکورٹی کا معاملہ

راولپنڈی میں پاک سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کی سیکورٹی کا معاملہ پیر 9 دسمبر سے 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل پیر سے جڑواں شہروں کے مابین میڑو بس سروس کا آپریشن صبع 6 بجے کے بجائے 9 بجے شروع ہوگا انتظامیہ میڑو بس اتھارٹی روزانہ شام 4 بجے سے لیکر […]

  • IMG-20191209-WA0346.jpg

مسلم اُمہ اکھٹی ہو کر پوری دنیا میں برداشت اور رواداری کا پیغام عام کرے: پیر نور الحق قادری

ابو ظہبی میں منعقدہ عالمی کانفرنس ‘‘رواداری کے فروغ میں مذہب کا کردار’’ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا خطاب (9 دسمبر، 2019) مسلم اُمہ اکٹھی ہو کر پوری دنیا میں برداشت اور رواداری کا پیغام عام کرے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ابو ظہبی […]

لانڈھی پولیس کے ہاتھوں ملزم بم سمیت گرفتار ملزم اسامہ شوکت ربانی اب سے قبل بھی قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ہو کر جیل جاچکا ھے

لانڈھی پولیس کے ہاتھوں ملزم بم سمیت گرفتار ملزم اسامہ شوکت ربانی اب سے قبل بھی قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ہو کر جیل جاچکا ھے ملزم قائد باد کا رہائشی ہے، اسی کا ایک اور بھائی نعمان شوکت ربانی بھی چند روز پہلے گٹکے ماوہ سمیت پکڑا گیا تھا ملزم اسامہ شوکت […]

  • IMG-20191209-WA0077.jpg

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری ‏ داتا دربار پر چادر چڑھائی ‏

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری ‏ داتا دربار پر چادر چڑھائی ‏جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے بھی دعا کی

  • IMG-20191208-WA0288.jpg
  • IMG-20191208-WA0261.jpg

لاہور میں ڈولفن فورس والوں نے کار کو روکا ۔۔۔ کار والوں نے ڈولفن فورس پر حملہ کیا ایک جوان جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔PC

محمود بوٹی گول چکر پر ڈولفن فورس والوں نےایک نا معلوم کار کو روکا ۔۔۔ کار والوں نے ڈولفن فورس پر حملہ کیا جس کی جوابی کارروائی میں ڈولفن فورس کا ایک جوان اہلکار سیدھی آنکھ پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔PC نام۔ محسن ولد غلام علئ عمر 23 سال رہائشی شاہدرہ۔۔۔۔ مناواں […]