• VideoCapture_20191208-014157.jpg

مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکہ، ایک شخص جان بحق، پانچ زخمی

مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکہ، ایک شخص جان بحق، پانچ زخمی لاہور: لاہور کے علاقے ٹاون شپ محمد علی روڈ پر مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکے سے ایک شخص جان بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کی تقریب میں حافظ سعید کے بیٹے حافظ طلحہ سعید بطور مہمان […]