• VideoCapture_20191123-193523.jpg

96 افراد کے قتل کا ملزم ایم کیو ایم لندن کارکن یوسف تھلے والا عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی منتظم عدالت 96 افراد کے قتل کا ملزم ایم کیو ایم لندن کارکن یوسف تھلے والا عدالت میں پیش عدالت نے بھتہ خوری اور قتل ک کیس میں ملزم کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ملزم نے اورنگی ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے پر تاجر کو قتل کیا تھا […]

افواج پاکستان کے سپہ سالار کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں بے بنیاد و من گھڑت الزام پر مبنی پٹیشن دائر کرنے پر اندراج مقدمہ کے لئے درخواست جمع

افواج پاکستان کے سپہ سالار کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں بے بنیاد و من گھڑت الزام پر مبنی پٹیشن دائر کرنے پر اندراج مقدمہ کے لئے درخواست جمع میجر(ر)خالد شاہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست تھانہ شمس کالونی میں حافظ احتشام احمد کی جانب سے جمع کروائی گئی۔درخواست پر قانونی کاروائی شروع میجر(ر)خالد […]

راولپنڈی میں 7سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مقتولہ کا حقیقی چچا نکلا۔

7سالہ بچی کے زیادتی قتل کا معاملہ راولپنڈی:گلریز کالونی میں 7سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مقتولہ کا حقیقی چچا نکلا۔۔۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی۔۔ملزم ولی اللہ نے عدالت کے سامنے 164کا اعترافی بیان دے دیا ۔۔۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد فیصل راولپنڈی۔۔ملزم کو عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ […]

کوھاٹ روڈ پر کھڑے آئل ٹینکر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی۔

اٹک۔فتح جنگ کوھاٹ روڈ پر کوٹ موڑ پر ھوٹل پر کھڑے آئل ٹینکر TLW 578میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی۔ آگ سے گاڑی کا ڈرائیور بری طرح جھلس گیا۔ اٹک۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ۱۱۲۲ موقع پر پہنچ گئی۔ اٹک۔زخمی ڈرائیور کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا۔ اٹک ۔ تشویشناک حالت میں ریسکیو […]