• PhotoGrid_1574013093858.jpg

کوئٹہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل ہونے والے افراد کی شناخت پاکستان کے سامنے سرنڈر کرنے والا دوران مری اور عبدالعزیز مری کے ناموں سے ہوئی ہے

کوئٹہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل ہونے والے افراد کی شناخت پاکستان آرمی کے سامنے سرنڈر کرنے والا دوران مری اور عبدالعزیز مری کے ناموں سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق 45 سالہ دوران مری عرف بزرگ ولد شادیان خان کو تین گولیاں جبکہ 25 سالہ عبدالعزیز مری ولد شادیان خان کو […]

  • IMG-20191117-WA0387.jpg

راولپنڈی میں پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی۔ پتنگیں فروخت کرنے والے 2 ملزم گرفتار۔ 2200 پتنگیں اور 15 کیمیکل کی ڈوریں برآمد*

*راولپنڈی* *تھانہ صدرواہ پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی۔* *2 ملزمان پتنگیں فروخت کرنے والے گرفتار۔* *ملزمان سے 2200 پتنگیں اور 15 کیمیکل کی ڈوریں برآمد۔* *تفصیلات کے مطابق* ایس پی پوٹھوہار ڈؤیژن سید علی نے پوٹھوہار ڈؤیژن کے SHOs کو پتنگ فروش کے خلاف بھرپور کاروائی کا حکم دیا۔ دونوں پتنگ فروشوں […]

  • PhotoGrid_1574010208767.jpg

امیر حیدر خان ہوتی کاحسین نواز کو ٹیلی فون،عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار

امیر حیدر خان ہوتی کاحسین نواز کو ٹیلی فون،عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار پشاور:نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت کا فیصلہ خوش آئند ہے،حیدر ہوتی پشاور:نواز شریف کی پاکستان کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،حیدر ہوتی پشاور:حکومت کو جذبہ خیر سگالی کے تحت نواز شریف کو لندن علاج کے […]

  • IMG-20191117-WA0350.jpg

‏کراچی پولیس کی کاروائی پولیس وردی میں جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر گرفتار ،

‏کراچی: فیروز آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر طارق روڈ پر کاروائی پولیس وردی میں جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر وسیم رضا گرفتار ، شہریوں کو روک کر لوٹ مار کر رہا تھا ، شہریوں کو روکنے کے بعد گن پوائنٹ پر ان سے موبائل اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لیتا

  • IMG_20191117_201401.jpg

این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارہویں ترمیم میں حاجی محمد عدیل کا کردار تاریخی ہے،اسفندیار ولی خان

این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارہویں ترمیم میں حاجی محمد عدیل کا کردار تاریخی ہے،اسفندیار ولی خان مرحوم نے جمہوریت کی بقا اور صوبائی خودمختاری کی جنگ میں کبھی سودے بازی نہیں کی آخری وقت تک پارٹی پالیسیوں پر کاربند رہے اور تنظیم کو مضبوط تر بنایا حاجی عدیل تمام عمر صوبے کے حقوق اور […]

چشتیاں کےخواجہ سراءملنگ کی شادی شدہ بیٹی کے ساتھ دو افراد کی اسلحہ کے زور پر ذیادتی

بہاولنگر۔تحصیل چشتیاں کے نواحی علاقہ چک دوفورڈواہ کےرہائشی غریب خواجہ سراءملنگ کی شادی شدہ بیٹی کے ساتھ دو افراد کی اسلحہ کے زور پر ذیادتی بہاولنگر۔ عابدہ بی بی کوبااثرافراد غلام رسول اور محمدسلیم اسلحہ کےزور پراٹھاکرنامعلوم مقام پر لےگۓ اورباری باری زیادتی کرتے رہے،حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار بہاولنگر۔غریب متاثرہ لڑکی عابدہ […]

2233C972-632C-4A05-BB19-DF1C686FFAB0.jpeg

قائد محمد نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بیان قائد محمد نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے محمد نواز شریف کو لیجانے کے لئے ائیر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی ڈاکٹرز نے محمد نواز شریف کا آج […]

  • IMG-20191117-WA0177.jpg

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے سبکدوش ہونے والے وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی جگہ عہدہ سنبھالا۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل کلیم شوکت اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز جرمنی کے شہر سٹاٹگارت میں اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے برداشت کے موقع پر ’’کشمیر […]

  • IMG-20191115-WA0236.jpg

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید،

سماہنی آزاد کشمیر/لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے گاؤں جنڈی گڑھا میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید، سماہنی:سیری کارہائشی ٹریکٹر ڈرائیور نالی کے مقام پرہل چلاتے ہوئے بھارتی فوج کی جانب سے ٹارگٹ فائر لگنے سے 19سالہ علی ولدغلام حسین جام شہادت نوش کرگیا، سماہنی: شہیدکی نماز جنازہ آج شام 5بجے ادا […]