انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ کے جرائم ٹریس ہونے میں اہم پیش رفت

راولپنڈی:انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ کی مزیدبھیانک قانون شکنیاں منظر عام پر آ گئیں،ملزم کے ہاتھوں اغواء ہونے والا12سالہ انڈے بیچنے والا بچہ روات پولیس نے بر آمد کر لیا،ملزم نے بچے کو آئس پلا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا،2ماہ تک اپنے پاس رکھا،بعد ازاں اپنے ساتھی ملزم خرم کالا کے پاس بھیج دیا،ملزم […]

  • IMG-20191115-WA0266.jpg

ضم اضلاع کی معدنیات کو سرکاری تحویل میں دینے کے خلاف عدالت جائیں گے،ایمل ولی خان

ضم اضلاع کی معدنیات کو سرکاری تحویل میں دینے کے خلاف عدالت جائیں گے،ایمل ولی خان اگر معدنیات کے حوالے سے حکومت کی ہٹ دھرمی جاری رہی تو سڑکوں پر احتجاج بھی ہمارا آئینی حق ہے پچھلے چالیس پچاس برسوں سے پختونوں کی سرزمین پرجنگ کا لاوا پک رہاہے‘ جنگی معیشت کو مزید مستحکم کرنے […]

  • IMG-20191115-WA0298.jpg

صوبائی صدر اے این پی نے اسلام خان آف صوابی کی پارٹی رکنیت ختم کردی

صوبائی صدر اے این پی نے اسلام خان آف صوابی کی پارٹی رکنیت ختم کردی اسلام خان پارٹی کے اندر گروپ بندی کے فروغ کے مرتکب ہوئے تھے صوبائی صدر اے این پی نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اسلام خان کارکنان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے میں ملوث تھے تنظیمی […]

سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں نالی میں کھیتوں میں ٹریکٹر پر ہل چلاتے ہوئے نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائرنگ سے شہید ہو گیا۔

سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں نالی میں کھیتوں میں ٹریکٹر پر ہل چلاتے ہوئے بنڈالہ کا رہائشی نوجوان علی رضا بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائرنگ سے شہید ہو گیا۔