پاک فضائیہ کے سامان کی آڑ میں الیکٹرونکس سامان اسمگل کرنے کا معاملہ مقامی عدالت نے کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان پر فرد جرم عائد

پاکستان ائیر فورس کے سامان کی آڑ میں الیکٹرونکس سامان اسمگل کرنے کا معاملہ مقامی عدالت نے کراچی حلقہ این اے 254 سے منتخب پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی طویل عرصے تک اشتہاری رہنے والے پی ٹی آئی رہنما نے صحت جرم سے انکار […]

  • IMG-20191107-WA0473.jpg

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر مقرر ہوگئیں ہیں۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے ملک کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے […]

  • IMG-20191107-WA0465.jpg

پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم 3 افراد زخمی

پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم فتح جنگ جعفر گاؤں کے قریب روڈ پر جاتے ٹریکٹر کی بیک لائٹس اور ریفلیکٹر نہ ہونے کے باعث پنڈی سے آنے والی ہائی ایس ٹریکٹر سے ٹکرائی گئی جس کے نتیجے میں ہائی ایس میں سوار 3 افراد شدید زخمی 33 سالہ عبدالوحید کی […]

  • Seminar-Jammu-Martyrs-Nov-7-2019.jpg

شہدائے جموں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کی شمع روشنی کی، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ شہدائے جموں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کشمیر کی شمع روشنی کی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز شہدائے جموں (چھ نومبر) کی مناسبت سے کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام ’’ شہدائے جموں اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال‘‘ کے […]

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس

‏اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس ‎ ‏کمیٹی ممبران کی کنوینر اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پرآمدشروع ‎ ‏کمیٹی آزادی مارچ اورمطالبات سے متعلق تجاویز مرتب کرے گی ‏کمیٹی کی تجاویزکی روشنی میں فضل الرحمان آئندہ کےلائحہ عمل کااعلان کرینگے،ذرائع ‎

  • IMG-20191107-WA0285.jpg

عمران صدیقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

(اسلام آباد: عمران صدیقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان مقرر ہو گئے ۔ وزارت سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران صدیقی گذشہ 4 سال سے وزارت ِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے میڈیا سیل کے ہیڈ کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ […]

  • IMG_20191107_064806.jpg

کیا وکی جمائمہ خان کا کزن ہے مفتی کفائیت اللہ کے بیان پر جمائمہ بول اٹھیں

برطانوی دستاویزی فلم پروڈیوسر اور وزیر اعظم عمران کی سابقہ اہلیہ جمیما گولڈسمتھ نے جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے پُرجوش دعوے پر طنزیہ کہا کہ ان کے کزن ‘وکی’ نے وکی لیکس کی بنیاد رکھی۔   Highly condemnable allegation by some Mufti sahib @Jemima_Khan is an honourable lady and mother […]

  • PhotoGrid_1573089640123.jpg
  • IMG-20191107-WA0082.jpg
  • IMG-20191107-WA0074.jpg

راولپنڈی صدر میں 2 لیگی رہنما قتل قاتل فرار ہوگئے

نامعلوم شخص اشخاص نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے مقامی رھنما سابق چئیرمین زکوٰۃ کمیٹی حاجی محمود حسین گڈو ولد مختیار حسین سکنہ پریم گلی صدر اور پی پی پی کینٹ کے رھنما موسٰی طاھر عرف طاھری بٹ سکنہ مولوی محمد حسین روڈ کو کوئلہ سنٹر صدر میں گولیاں ماریں اور فرار ھو […]