ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ،،

کراچی/ احستاب عدالت ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ،، ملزم اقبال زید احمد کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی ، عدالت کا آئندہ سماعت پر تمام ملزم کو حاضری یقینی بنانے کا حکم اقبال زید احمد […]

جہلم انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں تشدد کا شکار مستقبل کے سہانے خواب سجاٸے بیرون ملک جانے والے پر بدترین تشدد

انسانی اسمگلر بے لگام جہلم۔ چونترہ کا رہاٸشی اویس انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں تشدد کا شکار مستقبل کے سہانے خواب سجاٸے بیرون ملک جانے والے پر بدترین تشدد اویس نامی نوجوان کو برہنہ کرکے کے ایجنٹوں نے تشدد کی انتہا کر دی نوجوان غیر قانونی طور پر بیرون ملک پہنچنے سے قبل ایجنٹوں کے ہاتھ […]

  • IMG-20191102-WA0068.jpg

راولپنڈی میں متحرک قبضہ گروپ کے خلاف بڑی کارروائی، اسلحہ سمیت دھر لیا گیا،

راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی پولیس کی گرجا روڈ پر متحرک قبضہ گروپ کے خلاف بڑی کارروائی، ملزمان کو اسلحہ سمیت دھر لیا گیا،ایس پی صدر رائے مظہر اقبال ملزمان کا لینڈ مافیا اور مختلف ڈکیتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف،ایس پی صدر ملزمان سے 1 عدد کلاشنکوف 1 عدد رائفل تھری نائٹ تھری 1عدد حنجر […]

  • IMG-20191102-WA0339.jpg

۔۔راولپنڈی میں 2 دن کی بچی ڈیڑھ لاکھ میں فروخت ہورہی ہے

پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ فائرنگ،

: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر مسلحہ افراد کا حملہ فائرنگ، حلیم عادل شیخ اور ساتھی حملے میں محفوظ، حلیم عادل شیخ کا قافلہ پر سامنے سے آنے والے پی پی رہنماء تیمور ٹالپر کے قافلے سے لوگوں نے حملہ کیا، تیمور ٹالپر کے ساتھ ایس ایس […]

رینجرز(سندھ)نے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب گروہ کے 8ملزمان کو گرفتارکیا

پاکستان رینجرز(سندھ)نے لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب گروہ کے 8ملزمان طالب ماچھی، فراز،زاہد،رجب،جلات،پیارو،عمران اور نادر کو گرفتارکیا جو کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو لوٹنے،اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے […]