• IMG-20191101-WA0589.jpg

ہم مزیدصبر و تحمل کا مظاہرہ نہیں کرسکتے، ‏ آپ کے پاس 2 دن کی مہلت ہے استعفا دیں،مولانا فضل الرحمان

: مولانا فضل الرحمان کا خطاب‏‏‏ کشمیریوں کی جنگ عوام لڑیں گے،مولانا فضل الرحمان‏ ہم مغربی معیشت کونہیں مانتے،مولانا فضل الرحمان‏ عام آدمی آج جس کرب میں ہےکیا قوم کوانکے رحم و کرم پرچھوڑ دیں؟مولانافضل الرحمان‏ صرف پاکستان کے عوام کو ملک پر حکمرانی کا حق ہے ، مولانا فضل الرحمان ‎ ‏ہمیں کہتےہیں بھارت […]

،عمران خان کا دماغ خالی ہے،جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے، شہبازشریف*

*50لاکھ گھروں کی تو دور کی بات لوگوں سے چھت چھین لی ،عمران خان کا دماغ خالی ہے،جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے، شہبازشریف* *اسلام آباد : شہبازشریف‏ کا آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب‏‏‏‏‏* عمران خان آج کہیں نظر نہیں آرہا خان کی حکومت نے 22 کروڑ عوام کی چیخیں نکال دیں، شہباز […]

گوجرانوالہ تھانہ سول لائن کے علاقے سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کر زندہ جلا دیا*

غڑ *گوجرانوالہ تھانہ سول لائن کے علاقے سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کر زندہ جلا دیا* گوجرانوالہ سسرالیوں نے بہو کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی نیلم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکی، پولیس پولیس نے نعش کو پوسٹ کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا […]

اسلام آباد: عمران خان عالمی سطح پر ناموس رسالت کا دفاع کر رہا ہے، نور الحق قادری

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا بیان اسلام آباد: عمران خان عالمی سطح پر ناموس رسالت کا دفاع کر رہا ہے، نور الحق قادری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ریاست مدینہ کے نعرہ کے ساتھ عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جماعت ہے، وزیر مذہبی امور حکومت میں ھماری موجودگی میں ختم […]

‏شکار پور کے قریب سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

‏شکار پور کے قریب سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی۔۔ علاقہ مکینوں کی مدد سے مسافروں نے آگ بجھادی۔۔ ریلوے پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔ شکارپور: سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی سے […]

برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو ۔ویک کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی

برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو ۔ویک کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں برسلز: وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر آیندہ ہفتے کشمیرای یو ویک کا افتتاح کریں گے برسلز: کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہ تقریبات چارنومبر سے آٹھ نومبر تک جاری رہیں گی برسلز: کشمیرای یو ویک ایسے وقت ہورہا ہے جب مقبوضہ […]

بھٹ شاہ میں پولیس کی ناقص کارکردگی سے موبائیل چور سرگرم ، نامعلوم چور نے غربت کے مارے نوجوان کی دوکان سے کھلے عام ہزاروں روپیہ کا موبائیل چوری کرکے باآسانی فرار

صوفی بزرگ شاہ لطیف کے شہر بھٹ شاہ میں پولیس کی ناقص کارکردگی سے موبائیل چور سرگرم ، نامعلوم چور نے غربت کے مارے نوجوان کی دوکان سے کھلے عام ہزاروں روپیہ کا موبائیل چوری کرکے باآسانی فرار جی ٹی وی نیوز نے ایکسکلوسو فوٹیج حاصل کرلیئے سندہ کے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی […]

  • IMG-20191031-WA0447.jpg

جنسی ہراسانی کے واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں، اصل میں سدباب اس وقت ہوسکتا ہے جب اس قسم کے واقعات رپورٹ ہونگے، رپورٹنگ نہیں ہوگی تو کرنے والوں کے حوصلے بلند ہونگے کشمالہ طارق

:وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسمنٹ محترمہ کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی کے واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں، اصل میں سدباب اس وقت ہوسکتا ہے جب اس قسم کے واقعات رپورٹ ہونگے، رپورٹنگ نہیں ہوگی تو کرنے والوں کے حوصلے بلند ہونگے، ہمیں لوگوں کا خوف دور کرنا ہے تاکہ ملزمان کے حوصلے […]

  • IMG-20191031-WA0319.jpg

خانیوال ریلوے پولیس نے ریلوے ٹرینوں سے گیس سلنڈر اتار لئے خانیوال ریلوے اسٹیشن پر روک کرسرچ اپریشن

خانیوال ریلوے پولیس نے ریلوے ٹرینوں سے گیس سلنڈر اتار لئے خانیوال. کراچی سے رائے ونڈ جانے والی ٹرینیں خانیوال ریلوے اسٹیشن پر روک کرسرچ اپریشن جاری خانیوال. رائے ونڈ جانے والی دو سپیشل ٹرین خانیوال اسٹیشن.پر موجود ہیں ٹرین سے ریلوے پولیس کی بھاری نفری نے ایس ایچ کے ھمراہ سرچ اپریشن کیا گیس […]

سانحہ تیز گام، پاکستان ریلوے پولیس کی ابتدائی تحقیقات مکمل ٹرین گارڈ محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج نا معلوم افراد کے خلاف کر لیا گیا

(عامر اقبال بٹ پنجاب رپورٹرز ایسوسی ) سانحہ تیز گام، پاکستان ریلوے پولیس کی ابتدائی تحقیقات مکمل ٹرین گارڈ محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج نا معلوم افراد کے خلاف کر لیا گیا مقدمہ نمبر 19 /46 کا اندراج تھانہ ریلوے پولیس خان پور ملتان ڈویژن میں کیا گیا مقدمہ کا اندراج زیر […]