• IMG-20191031-WA0617.jpg
  • IMG-20191031-WA0710.jpg

وزارت خزانہ نے ماہ نومبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے ماہ نومبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ماہ نومبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تحت لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے اور56 پیسے کمی: وزارت خزانہ کا اعلامیہ نئی قیمتوں کے تحت مٹی کے تیل کے قیمت میں بھی2 روپے39 […]

پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ ریسکیو آپریشن کے دوران حالیہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو معاونت فراہم کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ سمندری طوفان کیار کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے اس علاقے میں تین سو […]

  • IMG_20191031_153043.jpg

چین نے کشمیر اور لداخ کی انتظامی حیثیت کو تبدیل کرنے کے ہندوستان کے یکطرفہ اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چین کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا ۔

جمعرات کو چین نے کشمیر اور لداخ کی انتظامی حیثیت کو تبدیل کرنے کے ہندوستان کے یکطرفہ اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چین کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا ہے اور یہ غیر قانونی اور غلط ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ، گینگ شوانگ نے کہا کہ […]

  • IMG-20191031-WA0302.jpg

ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کی وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی سے ملاقات۔

ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کی وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی سے ملاقات۔ انکی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ ایران اور پاکستان مل کر خطے سے منشیات کا خاتمہ کرینگے۔ شہریارخان آفریدی ایران اور پاکستان مل کر خطے میں امن اور ترقی کے عمل کیلئے کام کرینگے۔ شہریارخان آفریدی ایرانی قیادت وزیراعظم عمران خان […]

اگر کوئی کنٹینر پکڑے گئے تو انتظامیہ ان کا معاوضہ دے گی۔ لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آزادی مارچ کے پیش نظر کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ہوئی۔ درخواست کی سماعت کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف […]

لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کی استدعا، نیب نے ایک بار پھر مریم نواز کی ضمانت کی مخالفت کردی

مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کی استدعا، نیب نے ایک بار پھر مریم نواز کی ضمانت کی مخالفت کردی ۔ نیب کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز کا کیس غیر معمولی حالات میں نہیں آتا ,مریم نے چودھری شوگر ملز میں جعلی اکاؤنٹ چلانے میں اہم کردار ادا کیا […]

  • IMG_20191031_114643.jpg

کراچی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے کی توقع

کراچی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے کی توقع سید قلب حسن اور شعیب شاہین صدر کےامیدوارہیں سندھ میں ووٹرز وکلاء کی تعداد 550ہے۔الیکشن کمیشن سندھ چیف الیکشن صوبائی الیکشن کمشنر کے فرائض ضیاء الحسن لنجار ادا کررہے ہیں ضیاع لنجار صوبائی وززیر قانون اور […]

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

رحیم یار خان: لیاقت پور کے قریب گیس سلینڈر  پھٹنے سے  تیز  گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 65 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ حادثے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ جیونیوز کے مطابق جمعرات کی […]

  • IMG_20191031_060406.jpg

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی دہشت گردی ،ضلع اسلام آباد میں کریک ڈاون کے دوران کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ جبکہ ضلع کلگام میں نامعلوم حملہ آوروں نے […]

  • IMG-20191030-WA0556.jpg
  • IMG-20191030-WA0719.jpg
  • IMG-20191030-WA0724.jpg
  • IMG-20191030-WA0723.jpg

جے یو آئی (ف) کے جلسہ اور آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈائیورشن پلان،ٹریفک ڈائیورشن پلان

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جے یو آئی (ف) کے جلسہ اور آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈائیورشن پلان،ٹریفک ڈائیورشن پلان آج 31 اکتوبر تا اختتام آزادی مارچ موثر ہو گا، جلسہ میٹرو گراؤنڈ H-9میں منعقد ہو گا،جلسہ کے شرکاء کی پارکنگ کیلئے جگہ مختص کر دی گئی،جس کے مطابق موٹروے اور […]