جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں، وزیراعظم

تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی تحریک انصاف کے ایم این ایز اجلاس میں پھٹ پڑے پشاور سے ایم این اے ارباب عامر اجلاس میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے وزرا ہمیں ملاقات کے لیے وقت بھی نہیں دیتے، ارباب عامر حلقے کے عوام کے جائز کام کے لیے بھی وزراء کی […]

  • pm_inquiring-injured-of-earthquake1.jpg
  • FB_IMG_1569873968946.jpg

صحافی عرفان ملک پر تشدد کا معاملہ، صحافیوں نے ملزمان کی گرفتاری کےلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی

صحافی عرفان ملک پر تشدد کا معاملہ، صدر نیشنل پریس کلب نے ملزمان کی گرفتاری کےلئے چوبیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ورنہ آئی جی آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان میڈیا ٹاؤن آفس میں عرفان ملک پر غنڈہ عناصر کی طرف سے قاتلانہ حملے کے بعد کہ صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے ہنگامی […]

محکمہ تعلیم میں کروڑوں کی کرپشن اور غبن کا معاملہ سابق ڈئریکٹر تعلیم عبدالوہاب عباسی کا کرپشن کا الزام ثابت

احتساب عدالت محکمہ تعلیم میں کروڑوں کی کرپشن اور غبن کا معاملہ سابق ڈئریکٹر تعلیم عبدالوہاب عباسی کا کرپشن کا الزام ثابت عدالت نے عبدالوہاب عباسی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی عدالت کا عبدالوہاب عباسی کو ایک کروڑ روپے جرمانے کا بھی حکم عدالت نے عبدالوہاب عباسی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے […]

  • FB_IMG_1569872034886.jpg

آکٹوپس گروپ کے سربراہ وقار ایچ حیدری پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے) کی سالانہ جنرل میٹنگ میں الیکشن 2019- 2020 کیلئے نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور عہدیداروں کے ناموں کا اعلان الیکشن میں پی اے اے کے نئے چیئرمین، وائس چیئیرمین اور وائس چیئرپرسن کا انتخاب کیا گیا۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی کے 14 نئے ممبران کے ناموں کا بھی اعلان […]

  • IMG-20190930-WA0455.jpg

ایمبیسڈر منیر اکرم ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب تعینات

وزارت خارجہ میں تقرر و تبادلے ایمبیسڈر منیر اکرم کو ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ اقوام متحدہ نیویارک میں پاکستان کا مستقبل مندوب تعینات کر دیا گیا وزارت خارجہ میں اے آئی ٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعجاز ھنگری میں پاکستان کے سفیر تعینات پیانگیانگ میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور سید سجاد حیدر کو […]

  • IMG-20190930-WA0235.jpg

بلاول دسمبر میں وفاقی حکومت گرانے کی باتیں کر کے خوش نہ ہوں، ڈسمبر سے پہلے ہی سندھ حکومت چلی جائے گی، حلیم عادل شیخ

بلاول دسمبر میں وفاقی حکومت گرانے کی باتیں کر کے خوش نہ ہوں، ڈسمبر سے پہلے ہی سندھ حکومت چلی جائے گی، حلیم عادل شیخ مولانا فضل الرحمان کی گاڑی میں زرداری اور نواز شریف نے دس سالوں تک ڈیزل بھرا لیکن گاڑی کشمیر تک نہیں پہنچی ، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کی […]

  • IMG-20190930-WA0233.jpg

گوجرخان۔ تکیہ بابا رحیم شاہ میں مبینہ طور پر دیور نے بھابھی کو جلا کر مار ڈالا

آج راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں ایک اور حوا کی بیٹی فوزیہ بی بی کا اس کے دیور محمد صدیق نے سفاکانہ قتل کیا ۔پہلے اسے قتل کیاگیا اور بعد میں بے دردی سے لاش کو جلا دیا گیا اور اہل محلہ بتاتے ہیں کہ اس لڑکی کو اس قدر جلایا گیا کہ اس […]

  • IMG-20190930-WA0025.jpg
  • PhotoGrid_1569789933116.jpg

اسلام آباد میں پروٹوکول آفیسر مقبول احمد نے تھانہ ایئرپورٹ چوکی پر جیب کٹنے کے واقع کی درخواست جمع کرادی

اسلام آباد میں پروٹوکول آفیسر مقبول احمد نے تھانہ ایئرپورٹ چوکی پر جیب کٹنے کے واقع کی درخواست جمع کرادی تھانہ ایئرپورٹ چوکی تاحال واقع کا مقدمہ درج نہیں کیا وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد ولد مختار احمد کی جیب کٹ گئی نامعلوم شخص 40300 روپے […]

صحافی پر تشدد کرنے والے ملزمان کل تک گرفتار نہ ہوئے تےتو آئی جی آفس کا گھیر ائو کیا جائے گا

صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار کی زیر صدارت نیشنل پریس کلب میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ایک متفقہ قرار داد کے زریعے میڈیاٹاون ہاوسنگ سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ،،24نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کی گئی اور فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا […]

  • IMG-20190929-WA0703.jpg

شرپسندوں کی جانب سے واٹربورڈ کی ایک اور سیوریج لائن بند کرنے کا انکشاف،

شرپسندوں کی جانب سے واٹربورڈ کی ایک اور سیوریج لائن بند کرنے کا انکشاف، کلفٹن بلاک 4 کی سیوریج لائن سے بڑی تعداد میں کپڑے برآمد امیر خسرو پارک کے بل مقابل سیوریج لائن بند ہونی کی شکایت پر واٹربورڈ کی کارراؤئی زمین کی کھدائی کے بعد لائن کاٹنے پر شرپسندی کا انکشاف ہوا لائن […]