اسلام آباد:علامہ اقبال یونیورسٹی میں عید ملن پارٹی،طلبا خوار

اسلام آباد:علامہ اقبال یونیورسٹی میں عید ملن پارٹی،طلبا خوار اسلام آباد:دفتری اوقات میں افسران،عملہ اور تمام اسٹاف عید ملن منانے میں مصروف اسلام آباد:عید ملن پارٹی کے باعث طلبا،والدین کئی گھنٹوں سے انتظار میں خوار اسلام آباد:علامہ اقبال یونیورسٹی کےتمام دفاتر بند،عملہ غائب ہونے سے طلبا پریشان

برسلز: مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی

برسلز: مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی اوسلو (پ۔ ) مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف اس ریلی کا اہتمام کشمیرکونسل ا یو نے کیا۔ سائیکل ریلی یورپی وزارت […]

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تحصیل بلامبٹ بلدیاتی نمائندگان تیمرگرہ دیر پائین کی الوادعی تقریب سے خطاب

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تحصیل بلامبٹ بلدیاتی نمائندگان تیمرگرہ دیر پائین کی الوادعی تقریب سے خطاب  لاہور امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے حکومت کی نااہلی کی وجہ سے معیشت اور کشمیر دونوں خطرے میںہیں ۔معیشت ڈوب چکی ہے ۔ترقی کا پہیہ الٹا گھوم رہا ہے ۔ جی ڈی پی […]

  • IMG_20190828_120443.jpg

طالبان اور امریکہ کے مابین معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

طالبان اور امریکہ کے مابین معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی طالبان اور امریکی کے ساتھ طویل بات چیت کے بعد آج بروز منگل افغانستان امن معاہدے کے حوالے سے اتفاق ہوا۔ امریکہ کی جانب سے ۔مذاکرات کار زلمے خلیل زاد جلد ہی کابل کا دورہ کریں گے اور افغان حکام سے معاہدے کے […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے چکوٹھی سیکٹر میں ایل او سی کی اگلی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے  مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے  چکوٹھی سیکٹر میں ایل او سی کی اگلی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا .اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے سکول نہیں جا سکتے ان پر انسانیت سوز مظالم […]