گرلز ہاسٹل سے برقع پوش طالبعلم گرفتار، دفعہ 420 کا مقدمہ درج
ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل سے برقع پوش طالب علم پکڑا گیا۔ جامعہ زکریا کے مریم گرلز ہاسٹل میں دانیال نامی طالبعلم اپنی کلاس فیلو (خ) کے ساتھ برقع پہن کر داخل ہوا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے مشکوک حرکات و سکنات پر لڑکے دانیال کو ہاسٹل کی بلڈنگ کے اندر جاکر پکڑ لیا اور […]