• IMG-20190817-WA0028.jpg

فارم ہاوس سے 7 مگرمچھ بھاگ نکلے انتظامیہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مدد کے لیے طلب کرلیا

اسٹیل ٹاون کے علاقے میں فارم ہاوس سے 7 مگرمچھ بھاگ نکلے انتظامیہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مدد کے لیے طلب کرلیا اسٹیل ٹاون پولیس کی نفری وائلڈ لائف عملے کے ہمراہ پہنچ گئی اسٹیل ٹاون فلٹر پلانٹ کے قریب فارم ہاوس میں تمام مگرمچھ موجود تھے بارش کی وجہ سے آج صبح […]

ڈی آئی خان کے جنگلوں میں آپریشن 4دہشت گرد مارے گئے

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ باچہ آباد اور آس پاس جنگلوں میں دہشت گردوں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا اپریشن۔ زرائع ڈی آئی خان: فورسز اور دہشت گردوں کے مابین مقابلے کی اطلاعات۔ زرائع ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گردوں کے چار ساتھی مارے […]

  • IMG-20190816-WA0503.jpg

ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﭽﻼﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ 5 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ درجن سے زائد افراد ﺯﺧﻤﯽ۔

*کوئٹہ:* ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﭽﻼﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 5 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ درجن سے زائد افراد ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮐﭽﻼﮎ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﻠﯽ ﻗﺎﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﻞ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﻨﺒﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﺑﻢ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ […]

  • IMG_20190816_192712.jpg

شادی شدہ طالبہ ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو بنانے والے میاں بیوی گرفتار

‏راولپنڈی پولیس نے ایم ایس سی کی طالبہ شادی شدہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی برہنہ ویڈیو بنانے والے ملزمان میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ وقوعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی میں اغواء اور زیادتی کی دفعہ کے تحت درج تھا۔ پولیس راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی، کم عمر بچیوں […]

  • IMG-20190816-WA0381.jpg

*پاک فوج کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن کی حرمت پر قربان۔۔۔ سپاہی محمد شیراز نے وطن کی مٹی پر جان نچھاور کر دی ، ڈی جی آئی ایس پی آر*

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کا جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والا پاک فوج کا بہادر سپوت سپاہی محمد شیراز شہیدؒ *پاک فوج کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن کی حرمت پر قربان۔۔۔ سپاہی محمد شیراز نے وطن کی مٹی پر جان نچھاور […]

  • IMG-20190816-WA0367.jpg

یوم شہادت کرنل ر شجاع خانزادہ 16 اگست آج کے ہی دن دہشتگردوں نے ہم سے ہمارے ہیرے چھینے لئے

یوم شہادت کرنل ر شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 16 اگست آج کے ہی دن دہشتگردوں نے ہم سے ہمارے ہیرے چھینے لئے اس روز ہم نے صحافتی ذمہ داریاں چھوڑ دی تھیں اصل مشن تھا قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینا ۔ یہ لمحات آج […]

  • IMG_20190816_021536.jpg

پیراٹرو پر” ، نومولود تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا پاکستان بھر کے پریس کلبز میں داخلہ بند،لاہور پریس کلب

“پیراٹرو پر” ، نومولود تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا پاکستان بھر کے پریس کلبز میں داخلہ بند،لاہور پریس کلب کا جو ممبرٹی وی اینکر یا پروڈیوسرارشاد بھٹی کو اپنے ٹاک شو میں شریک کرے گا اس کے خلاف بھی اظہار ناپسندیدگی کیا جائے گا، کاروائی سینئر صحافی انجم رشید کے ساتھ شو میں بد تمیزی […]