جذباتیت کشمیر و افغانستان جیسے مسائل کو نقصان پہنچا سکتی ہے، اسفندیار ولی خان

جذباتیت کشمیر و افغانستان جیسے مسائل کو نقصان پہنچا سکتی ہے، اسفندیار ولی خان بنیادی مسئلہ پاکستان کی بقاء ہے،ذرا سی غلطی سے افغانستان کا امن عمل سبوتاژہو سکتا ہے۔ اے این پی نے کشمیر سمیت ہر بارڈر کے حوالے سے ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔ کشمیر پر ہمارا مؤقف واضح ہے،مسائل جنگ سے […]

  • Screenshot_20190806-213432_Word.jpg

عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے 7رکنی کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم عمران خان کا فوری اقدام وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ،مجوزہ ردعمل ترتیب دینے کے لیے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی یہ کمیٹی وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف […]

  • IMG-20190806-WA0423.jpg

صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی نے وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔

*کوئٹہ:* صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی نے وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔ ذرائع استعفی وزیر اعلی بلوچستان سے اختلافات کی بنا پر دیا ہے،ذرائع* *استعفی گورنر بلوچستان کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ سردار سرفراز خان ڈومکی نے استعفی وزرات میں مداخلت کی بنا پر دیا ہے۔ سردار سرفراز خان ڈومکی لیبر اینڈ پاور […]

  • EBA07CD5-4D5B-420B-87D9-3A978537EB37.jpeg

بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کررہا ہے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت نے جو فیصلہ کیا اس کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، پارلیمانی اجلاس کو پوری دنیا اور کشمیری […]

  • 011179D4-AA27-4626-A921-18BC335F53EC.jpeg

پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کشمیر کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس […]

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے گذشتہ روز وزیر اعظم کے مشیر برائے حج شہزاد ارباب کے ہمراہ مدینہ منورہ میں عازمین حج کی کیٹرنگ کمپنی کا اچانک معائنہ کیا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے گذشتہ روز وزیر اعظم کے مشیر برائے حج شہزاد ارباب کے ہمراہ مدینہ منورہ میں عازمین حج کی کیٹرنگ کمپنی کا اچانک معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے گذشتہ روز حج انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کے بعد […]

بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی ملاقات آپ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایوان میں اپنا مؤقف دیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمہ آپ کشمیر آئیں، ہم آپ کا انتظار کریں گے، راجہ فاروق حیدر کشمیری آپ کی جانب دیکھ […]

بھارت کیخلاف احتجاج ہزاروں افراد مظفراباد میں سڑکوں پر نکل آئے، 

مظفرآباد :- بھارت کیخلاف احتجاج ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،  مظفرآباد :- مقبوضہ جموں کشمیرکی خصوص حیثیت بدلنے کیخلاف شدید احتجاج ۔ مظفرآباد :- سیاہ جھنڈے اٹھائے مظاہرین کی بھارت مخالف شدید نعرے بازی۔ مظفرآباد :- بھارت مخالف احتجاج کی قیادت عزیراحمدغزالی، شوکت جاوید میر،  مشتاق السلام، عتیق الرحمٰن دانش، عثمان علی ہاشم و […]

  • PhotoGrid_1565078952438.jpg

اٹک۔ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی, 02ملزمان گرفتار۔

ٹکرز اٹک۔ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی, 02ملزمان گرفتار۔ اٹک۔ منشیات فروش تنویر سے2300گرام چرس برآمد۔پولیس زرائع اٹک۔ملزم ندیم سے1پسٹل 30بور اور متعدد روند برآمد۔پولیس زرائع اٹک۔گرفتار ملزمان کا تعلق ضلع اٹک سے ہے۔پولیس زرائع اٹک۔ ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج۔پولیس زرائع

  • IMG-20190806-WA0257.jpg

ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی بروقت کارروائی مویشی چور گینگ گرفتار۔ ۔

ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی بروقت کاروائی مویشی چور گینگ گرفتار۔ ڈولفن سکواڈ کو PPIC3نے اطلاع دی کہ سگیاں پُل دریا کنارے چند نامعلوم مسلح واردات کر رہے ہیں۔ ڈولفن سکواڈ قریبی ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیں۔ ملزمان نے ڈولفن سکواڈ پر فائرنگ شروع کر دی۔ سگیاں پُل دریا کی پٹی کے […]