اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پراپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل نکالا جائےاسفندیار ولی خان

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پراپنی ذمہ داریاں پوری کریں،اسفندیار ولی خان اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل نکالا جائے مودی سرکار اقوام متحدہ کے قراردادوں پر روح کے مطابق عمل کریں ہندوستان نے کشمیر کے متعلق جو اقدامات اٹھائے ہیں اُس کو واپس لیں حق خودرادیت ہر قوم […]

بھارت کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے: وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب کی حج انتظامات پر پریس کانفرنس ۔۔۔۔ مدینہ منورہ بھارت کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے: وزیر مذہبی امور بھارت کے حالیہ اقدامات کے پیچھے مذموم مقاصد ہیں عالمی برادری اسکے نوٹس لے: […]

شمس آباد میں کنویں میں گرنے والی قربانی کی گائے ریسکیو کی ٹیم نے نکال لی وڈیو دیکھیں

اٹک ۔وزیر اعظم کےمشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے آبائی گاؤں شمس آباد میں کنوئیں میں قربانی کی گائے گر گئی۔۔۔۔ اٹک۔ مقامی لوگوں کی گائے کنواں سے نکالنے کی تمام کوششیں ناکام۔۔ اٹک اطلاع پر ریسکیو1122کے اہلکار فوراً موقع پر پہنچ گئے۔۔۔ اٹک تکنیکی مہارت سے ایک گھنٹے کی محنت کے بعد گائے […]

سرکلر ریلوے کی 90 فیصد زمین واگزار کرالی گئی ، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر ۔۔ سرکلر ریلوے کی 90 فیصد زمین واگزار کرالی گئی ، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل تجاوزات کیس کی سماعت کرے گا کراچی سرکلر ریلوے کے 43 کلومیٹر میں 37 کلومیٹر ٹریک سے قبضہ ختم کرادیا ہے ، محکمہ ریلوے […]

باجوڑ نیک بانڈہ چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ میجر ثاقب سمیت دو فوجی شہید ۔

: فوری خبر ضلع باجوڑ نیک بانڈہ چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ میجر ثاقب شہید ۔ذرائع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقہ نیاگ بانڈہ میں سکیورٹی فورسز کے گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم دھماکہ، ذرائع باجوڑ دھماکہ میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید۔ ذرائع باجوڑ دھماکے میں پاک فوج کے دو سپاہی شدید […]

  • 63DF5F7C-5F60-4A85-859B-B468A14DB9E0.jpeg

دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا، محبوبہ مفتی کا اعتراف

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کی لیڈرشپ کا دو قومی نظریہ کو ٹھکراتے ہوئے بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی وغیر […]

  • 1767816-eidtrain-1564980193.jpg

ٹرین سے گر کر معجزانہ طور پر بچ جانیوالی بچی ورثا کے حوالے

لاہور: ٹرین سے گرنے والی چار سالہ بچی کو اس کے ورثاکے حوالے کر دیا ہے۔ ٹرین سے گر کر معجزانہ طور پر بچ جانے والی چار سالہ بچی کی فیملی عوامی ایکسپریس کے ذریعہ کراچی سے آزاد کشمیر جا رہی تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹرین سے گرنے والی بچی صباحت کی […]

  • 1768156-ghulamnabi-1564989232.jpg

بی جے پی نے آرٹیکل 370 ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا، کانگریس

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا ہے۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرتے ہوئے ریاست کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان […]

  • C2A2105A-B404-473D-8565-CE8D269ABD05.jpeg

غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ، کلسٹر بم حملوں کے شواہد کا جائزہ

اسلام آباد: مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا کرکے بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا ہے۔ چین، برطانیہ، فرانس، روس، جرمنی کے دفاعی اتاشیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وادی نیلم میں بھارت کے کلسٹر بم حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا جائزہ لیا۔ دفاعی […]

  • C9196D42-3AD9-48C7-841A-A2FE7992DAB3.jpeg

افغان پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 کو قتل کردیا

قندھار: افغانستان میں طالبان سے ہمدردی رکھنے والے ایک پولیس اہلکار نے تھانے میں اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک پولیس اہلکار نے تھانے میں اپنے ساتھی اہلکاروں پر […]