• PhotoGrid_1564775471178.jpg

موبائل چھیننے سے مزاحمت پر قتل کرنے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار

کولیاری کے علاقے گلستان کالونی UBL بینک والی گلی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کے نتیجے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے عدیل نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاکستان رینجرز (سندھ) نے تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے قتل کے […]

  • PhotoGrid_1564775006248.jpg

کراچی میں پولیس نے کئی منشیات فروش گرفتار کر تے

: کراچی :ماڑی پور پولیس کی کاروائی منشیات ڈیلر گرفتار کراچی منشیات ڈیلر ملزم اللہ بخش عرف الوک سے 1 کلو منشیات برآمد مقدمہ درج۔ پولیس حکام کراچی ۔۔۔۔۔ پولیس کاروائی/میٹھادر کراچی ۔۔۔۔۔میٹھادر پولیس کی ریلوے سٹی کالونی میں کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار کراچی ۔۔۔۔۔منشیات فروش درشید اور ناصر محمود کے قبضے سے منشیات […]

  • PhotoGrid_1564771838827.jpg

رینجرز نے کراچی میں 50 سے زائد ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا

کونیو ایم اے جناح روڈ نزد مزار قائد ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کے نتیجے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے محمد ریاض اور اس کی بیوی صدف شدید زخمی ہو گئے اور مورخہ 4 جولائی 2019 ؁ء کو زخمی محمد ریاض دوران علاج جناح ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا جبکہ […]

  • IMG-20190802-WA0199.jpg

عمرزئی تین بھائیوں کے تہرے قتل کیس کا مرکزی ملزم نادر کولاالمپور سے گرفتار۔

چارسدہ () عمرزئی میں تین بھائیوں کے قتل کیس میں مرکزی ملزم نادر گرفتار۔ملزم کو لاالمپور سے گرفتار۔ ملزم نادر خان کی گرفتاری انٹرپول اور وزارت داخلہ کے ذریعے ممکن ہوئی۔ ملزم کو بہت جلدپاکستان منتقل کیا جائے گا۔ تہرے قتل کیس میں نامزد دو ملزمان پیر محمد اور ناصر جمال کو پہلے سے گرفتار […]

  • IMG-20190802-WA0179.jpg

مچھلی کا شکار کر تے ہوئے دریا موجوں نے دبوچ لیا

انتہائی افسوسناک حادثہ سیکٹر 3 ڈڈیال کے رہائشی ظفر اقبال عرف جئی کا بیٹا شاہ میر عرف شیرو عمر بیس سال کلروڑی مسجد کے قریب مچھلی کا شکار کر رہا تھا دریا کی بے رحم موجوں نے اسے دبوچ لیا اور وہ جان کی بازی ہار گیا ڈیڈ باڈی کی تلاش کے لیے عوام علاقہ […]

  • E0BEB9F8-9DFF-4E35-91AB-3DAD5D2E8F2B.jpeg

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں۔ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپنی ثالثی کی پیشکش […]

  • 077F0F25-479D-4D4D-8A1D-619C7A14C9F8.jpeg

مسئلہ کشمیر پر بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی

نئی دہلی: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپنی ثالثی کی […]

  • E7FDA62A-7ACE-4D68-8FCF-3503461F926E.jpeg

بلاول نے میرا استعفیٰ مانگا تو ان کے ہاتھ میں دوں گا، شیخ رشید

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے میرا استعفیٰ مانگا تو ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا۔ کراچی میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں مولانا فضل الرحمان کو استعفیٰ نہیں دوں گا، لیکن بلاول بھٹو زرداری مجھ سے استعفیٰ مانگے […]

  • 50693C9D-3BBD-4438-A91F-FAC551F2340E.jpeg

فوج کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کو نوٹس

گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ وکیل غلام قادربھنڈر نے قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر کردی جس میں سی پی او گوجرانوالہ اور ایس ایچ او سول کو بھی فریق […]

  • 004E7F21-5A35-4136-8430-C6DFD9B55964.jpeg

مہنگائی کا جن بے قابو؛ افراطِ زر 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی /  اسلام آباد: حکومت کے تمام تر دعووں کے باوجود مہنگائی بدستور بے لگام ہے۔ بجلی گیس پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں مہنگائی میں اضافہ کی رفتار دگنی ہوگئی ہے۔ افراط زر کی شرح دہرے ہندسے میں […]