• Screenshot_20190901-010206_Facebook.jpg

ایبٹ آباد میں خواجہ سراء نے کمسن لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں خواجہ سراء نے مزدوری کےلئے گاؤں سے آنے والے 12 سالہ بچے کو روزگار کی لالچ دیکر دو راتوں تک مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ سراء کو گرفتار کرلیا۔ ایبٹ آباد کینٹ پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے […]

  • IMG-20190831-WA0558.jpg

جاوید میاں داد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔۔

دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں شریک جاوید میاں داد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے الیکشن جیت کر مسلمانوں کو تلوار […]

  • IMG_20190831_151556.jpg

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس 2 ستمبر کو برسلز میں ہوگا

برسلز: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس دوستمبر کو برسلز میں ہوگا برسلز: کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ایک بڑی پیشرفت ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید برسلز: یہ اجلاس مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنے میں معاون […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اہم ملا قات*

*بریکنگ نیوز* *اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اہم ملا قات* مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اسپیکر ہاوس میں اسد قیصر سے ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ مشیر خزانہ نے موجودہ معاشی و اقتصادی صورتحال کو مستحکم بنا نے کے لیےاقدامات سے آگاہ کیا ملک کے […]

  • IMG_20190831_130808.jpg
  • IMG-20190831-WA0403.jpg

کوہستان میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں گر گئی 26 مسافر جاں بحق

کوہستان،اپر کوہستان تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو میں گاڑی پُل ٹوٹنے سے گہرے نالے میں جاگری۔مولانا عبیداللہ حقانی کے مطابق گاڑی میں 35 آدمی سوار تھے جن میں 26جانبحق ہوگئے ہیں جانبحق ہونے والوں میں 4خواتین شامل تھی جن میں 4 کی لاشیں نکالی گئی جبکہ باقی کی لاشیں نہیں ملی ہے جانبحق ہونے ولوں […]

  • IMG-20190830-WA0409.jpg

کراچی : ڈاکٹر کے قتل کا مقدمہ درج ڈاکٹر سید عسکری کو رہائش گاہ کے قریب نشانہ بنایا گیا

کراچی : گلشن اقبال میں ڈاکٹر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا کراچی : ڈاکٹر سید عسکری کو آج دوپہر میں رہائش گاہ کے قریب نشانہ بنایا گیا کراچی : مقدمے میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات عائد ، پولیس کراچی : مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ، پولیس

  • IMG-20190830-WA0757.jpg

سرائے عالمگیر نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ وسیم مرزا فائرنگ سے قتل

سرائے عالمگیر: سرائے عالمگیر نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ فائرنگ سے قتل سرائے عالمگیر: نجی ٹی وی نمائندہ وسیم مرزا پر ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کی گئی سرائے عالمگیر: سرائے عالمگیر وسیم مرزا کو پیٹ میں چھ گولیاں لگی سرائے عالمگیر: مرزا وسیم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی […]

امریکا کا مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کی گرفتاریوں اور ان پر پابندیوں کی خبر تشویشناک ہے۔ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔ادھر اندرونی معاملے کا راگ […]

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، مرکزی اجتماع آج شاہراہ دستور پر ہوگا

ملک بھر میں (آج) جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا، دن12 سے ساڑھے 12بجے تک ٹریفک روک دی جائے گی، احتجاج کہاں کہاں ہوگا، ڈپٹی کمشنرز کو ٹاسک مل گیا، مرکزی اجتماع اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر ہوگا۔پروگرام کے مطابق جمعہ 30 اگست کو ملک بھر میں دن 12 […]

  • IMG-20190829-WA0279.jpg

شہید فاضل راھو پولیس نے قتل کے 2 ملزمان کو آلہ سمیت گرفتار کر لیا۔*

*شہید فاضل راھو پولیس نے قتل کے 2 ملزمان کو آلہ سمیت گرفتار کر لیا۔* بدین (پ ر) 29 اگست 2019: مورخہ 22 اگست 2019 کو تھانہ شہید فاضل راھو کی حدود 42 چک میں راستے کے تنازعے پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا تھا۔ فائرنگ اور کلہاڑی لگنے کے باعث غلام مصطفی ولد محمد […]