اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات جاننے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات جاننے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے روٹی مہنگی ہونے کے مسئلے پر پیٹرولیم ڈویژن، وزارت غذائی تحفظ اور دیگر اداروں کے وزرا اور افسران کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی کہ فلور […]

  • 40DD3CAC-817C-4201-8476-79FAF0F20D8F.jpeg

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید، پاک فوج کا کرارا جواب

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید جب کہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اشتعال انگیزی کی ہے اور لائن آف کنٹرول کے ڈنا، […]

  • 91F351E2-795A-4B76-9365-CF400DADCE1A.jpeg

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے اسے پولیس موبائل کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزم ناصر جنجوعہ کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کیس میں نامزد اہم ملزم ناصر جنجنوعہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ چند روز قبل ملزم ناصر جنجوعہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں وفاق اور احتساب عدالت کے سابق […]

  • 355F5BC4-27D7-4305-BA29-DD48CD0D68A7.jpeg

پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو حاضری سے استثنا مل گیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید جواد حسن عباس نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے وزارتوں کی کاکردگی میں بہتری لانے کے لئے ایک اور اہم قدم

اسلام آباد،:٭ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے وزارتوں کی کاکردگی میں بہتری لانے کے لئے ایک اور اہم قدم ٭بعض اہم وزارتوں کی کارکردگی میں مزید بہتری کے لئے وزارت سے متعلقہ نئے ٹاسک سونپ دیے گئے۔ اس ضمن میں پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے جامع ٹاسکنگ دستاویز وزارتوں کو ارسال […]

  • E2C6DB1E-07C5-4A42-A254-DC7885616BD6.jpeg

افغانستان: رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 4 ہزار افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں افغانستان میں 4 ہزار شہری ہلاک ہوئے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں سال 2019 کے پہلے 6 ماہ میں 3ہزار 812 افغان شہری ہلاک و زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا […]

  • 2FE4A592-FBEB-4319-912E-4A624DB10D09.jpeg

ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی گاڑی کراچی کے علاقے بہادرآباد میں ایم کیوایم کے دفتر کے باہر سے چوری ہوئی۔ پولیس کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی گاڑی بہادرآباد میں واقع ایم کیوایم کے دفتر […]

  • 098C8346-E328-47A0-9101-62E4DA6DB82D.jpeg

نفرت بھری دنیا میں محبت کا انتخاب کرو‘، فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ کا جواب

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی اداکار فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک نجی چینل پر اداکار فردوس جمال نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘کسی کو برا لگے یا اچھا، ماہرہ خان ہیروئن اسٹف نہیں ہے، وہ درمیانے درجے کی […]

  • 3B288FB3-F61C-41F0-8EC2-D03B53B29298.jpeg

چین میں 10 سالہ بچے نے ساڑھے 6 کروڑ سال پرانے ڈائنا سور کے انڈے ڈھونڈ نکالے

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں 10 سالہ بچے نے کھیلتے کھیلتے ڈائناسور کے ساڑھے 6 کروڑ سال سے زائد پرانے ڈائنا سور کے 11 انڈے ڈھونڈ نکالے۔ 10 سالہ زیانگ ینگزی نامی بچہ ڈونگ دریا کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک اس نے اخروٹ توڑنے کے لیے کسی چیز کی تلاش کی جس […]