• IMG-20190729-WA0364.jpg

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل […]

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، کرنٹ لگنے سے9 افراد جاں بحق

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریکسیو ذرائع کے مطابق ملیر میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوئے، بچے پانی میں کھیل رہے […]

  • IMG-20190729-WA0300.jpg

گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو گولیاں مار کر قتل کردیا

اٹک/بیٹے نے باپ کو قتل کردیا P جنڈ کے گاوں گلیال میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔۔۔ پولیس نے تشویشناک حالت زخمی باپ بشیر احمد کو تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کیا ۔۔۔۔شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اس رولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے […]

  • IMG-20190729-WA0234.jpg

سعودی عرب نے پاکستان کی مہمان نوازی میں کبھی کوئی کمی نہیں رکھی، پیر نور الحق قادری

*اسلام آباد: سعودی سفارتخانہ میں شاہی مہمانوں کے اعزاز میں تقریب* تقریب کا اہتمام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی مہمان حجاج کو الوداع کرنے پر منعقد کی گئی تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے سعودی سفیر نواف المالکی نے تقریب کی صدارت […]

  • IMG-20190729-WA0210.jpg

فتح جنگ راولپنڈی روڈ پر ٹیوٹا گرینڈی اور سوزوکی مہران میں تصادم 1شخص موقع پر جاں بحق

فتح جنگ راولپنڈی روڈ پر ڈوئیاں منگیال کے قریب ٹیوٹا گرینڈی اور سوزوکی مہران میں بدترین تصادم 1شخص موقع پر جاں اٹک۔فتح جنگ کےقریب روڈ پر دو کاروں کےدرمیان تصادم۔۔۔۔۔۔ اٹک۔مہران کار میں سوار اسدفاروق نامی موقع پر جان بحق۔۔۔۔۔ اٹک۔ایکس ایل آئی میں سوار 3 افراد زخمی حالت میں گاڈی چھوڈکرفرار۔۔۔۔۔ اٹک۔مرنےوالےکی لاش ہسپتال […]

  • VideoCapture_20190729-161657.jpg

پشاور: یونیورسٹی روڈ فیز 3 چوک میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، عینی شاہدین

پشاور/ پولیس کی فائرنگ پشاور: یونیورسٹی روڈ فیز 3 چوک میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، عینی شاہدین پشاور: پولیس اہلکار گنڈا ماروں کا تعاقب کر رہا تھا کہ اچانک ان کو ڈرانے کیلئے فائرنگ کی، عینی شاہدین پشاور: فائرنگ سے بزرگ شہری جاں بحق ہوا، عینی شاہدین پشاور: تصویر میں فائرنگ کرنے […]

  • IMG-20190729-WA0184.jpg

رقم کی لین دین پر اپنے بیٹے کو قتل کر نے والا درندہ صفت ملزم گرفتار۔آلہٰ قتل برآمد۔

رقم کی لین دین پر اپنے بیٹے کو قتل کر نے والا درندہ صفت ملزم گرفتار۔آلہٰ قتل برآمد۔ ارسدہ () خانمائی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ اپنے بیٹے کو رقم کے تنازعے پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ ابتدائی انٹاروگیشن کے دوران ملزم کا اعتراف جرم۔ ملزم کی نشاندہی پر آلہٰ قتل بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری […]

  • IMG-20190729-WA0181.jpg

چنگچیوں کالاک ماسٹر چورپولیس کے ہاتھوں گرفتار۔چوری شدہ 8چنگچیاں برآمد۔

چنگچیوں کالاک ماسٹر چورپولیس کے ہاتھوں گرفتار۔چوری شدہ 8چنگچیاں برآمد۔ چارسدہ ()ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرشید خان کی کامیاب کاروائی۔ چنگچی چور گرفتار۔ملزم سے چوری شدہ 8چنگچیاں برآمد۔ ملزم کاابتدائی تفتیش کے دوران دوسرے اضلاع میں بھی چوری کا اعتراف۔مزید تفتیش جاری۔ سنسنی خیز انکشافات متوقع۔(ڈی ایس پی سٹی بشیر احمد یوسفزئی) تفصیلات کے […]

  • 203037_3264893_updates.jpg

بھارتی خاتون نے زیوارت پہننے کی بجائے نگل لیے

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکٹرز نے خاتون نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات نکال لیے۔ ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ رونی نامی خاتون کی اچانک طبیعت بگڑنے اور ہر کھانے کے بعد فوراً اُلٹی ہونے کی وجہ سے اسپتال […]

وفاقی حکومت نے توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے مزید دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے،،

وفاقی حکومت نے توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے مزید دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، اس ضمن میں وزارت خزانہ میں اہم اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے حکومت نے مزید 200 ارب روپے […]