• 20190727_014651.jpg

کراچی سینٹرل جیل میں ریمانڈ پر قید ملزم زاہد کی ہلاکت کا معاملہ،

کراچی: سینٹرل جیل میں ریمانڈ پر قید ملزم زاہد کی ہلاکت کا معاملہ، کراچی: ملزم زاہد کا احسن آباد میں ڈبل اسٹوری گھر کو مسمار کیا جارہا تھا کراچی: زاہد نے انکروچمنٹ آپریشن کے دوران احتجاج کیا جس پر اسے گرفتار کیا گیا اور دہشتگردی کی دفعات لگا دی گئیں، اہلہ خانہ کراچی: ہم زاہد […]

  • IMG-20190727-WA0045.jpg

نواز شریف کے معتمد خاص عرفان صدیقی رات گئے گرفتار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے معتمد خاص عرفان صدیقی رات گئے گرفتار انہیں گرفتار کرکے تھانہ رمنا اسلام آباد پہنچا دیا گیا ان کی گرفتاری کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں کرایہ داری ایکٹ میں گرفتار کر کے حوالات میں بند کیا گیا ہے، جرم بہت سنگین تھا۔ اہل قلم کا یہی علاج ہے، سابق […]

  • Screenshot_20190726-210252_Twitter.jpg

کراچی کے ممتاز عالم دین مفتی محمد نعیم نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کردیا

ملک کو جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست نے نقصان پہنچایا ، مفتی محمدنعیم ستر سال سے جو تماشہ قوم دیکھتی رہی آج بھی جاری ہے تبدیلی نظر نہیں آرہی جھوٹ اور افتراء کو سیاسی پینترے کے طور پراستعمال کرنا سیاستدانوں کا وتیرہ رہاہے کراچی ()جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے […]

  • img_8448.jpg

شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

مانسہرہ: شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جب کہ علاقے میں بند ہونے والی سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کا تعلق لیہ سے ہے جن کی لاشوں کو آبائی علاقے روانہ […]

  • img_8447.jpg

‏وزیراعظم عمران خان کا وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی اپوزیشن سے نمٹنے کی پالیسی پر عدم اعتماد

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کئ ریلیوں سے نمٹنے کے لئے وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی پالیسی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے آئیندہ اپوزیشن کی ریلیوں میں رکاوٹیں نہ ڈالنے کی ہدائیت کی ہے مشرف دور کی ڈائریکٹر اینٹیلی جینس بیورو کے حالیہ اقدامات سے عمران حکومت کی ساکھ مجروح ہوئی ہے حکومت […]

  • 1757756-airport-1564142733.jpg

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اس سے پہلے شاپر کرانا لازمی قرار دیا تھا وزیر اعظم عمران خان کی کلین اور گرین مہم کے تحت سی اے اے نے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی ہے، اس ضمن میں جہازوں میں مسافروں […]

  • 1756992-worldbankAFP-1564092162.jpg

پاکستان کا بجٹ اپنی ساکھ کھو چکا، ورلڈ بینک

اسلام آباد:  پاکستان کے بجٹ کی ساکھ مزید گرگئی ہے اور پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم بھی بگڑ چکا ہے۔ عالمی بینک نے جون میں وزارت خزانہ کو اپنی پبلک ایکسپینڈیچر اینڈ فنانشل اکاؤنٹیبلٹی ( پی ای ایف اے)  رپورٹ کا حتمی ڈرافٹ  بھیج دیا تھا۔ رپورٹ میں  مالی سال 2015-16 سے لے کر 2017-18 تک پاکستان […]

  • 1756986-nawazsharif-1564091975.jpg

نواز شریف کے سیل سے اے سی اتارنے کے احکام نہیں ملے، سپرنٹنڈنٹ جیل

لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف کے جیل کے کمرے سے اے سی اور ٹی وی اتارنے کے معاملے پر جیل حکام کا موقف سامنے آ گیا۔ سپرٹینڈنٹ جیل اعجاز اصغر کے مطابق نواز شریف کے سیل سے اے سی اتارنے کے ابھی کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے جب احکامات موصول ہوں گے تو ان پر عملدرآمد […]

اپوزیشن کا جلسہ، شہباز شریف سمیت 58 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پرشہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد اشرف، عظمیٰ بخاری اور دیگر […]

  • 1757497-shahbazsharif-1564125699-195-640x480.jpg

شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جھوٹی خبر شائع کرنے پر برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے لندن میں نوٹس بھجوادیا ہے جس میں رپورٹر ڈیوڈ روز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا کہ ڈیوڈ روز کی خبر […]