سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔

کوئٹہ .. سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔ ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا، سی ٹی ڈی نے رواں ماہ کے آغاز میں ملزم کے بلوچستان میں موجود […]

چونیاں.تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میں دن دھاڑے رکشہ ڈرائیور قتل

*چونیاں/قتل* چونیاں.تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میں دن دھاڑے رکشہ ڈرائیور قتل چونیاں.32 سالہ محنت کش رکشہ ڈرائیور منیر احمد چونیاں کا رہائشی تھا چونیاں,منیر احمد کی لاش نواحی گاؤں گندھیاں کے قریب کھیتوں سے ملی چونیاں. رکشہ ڈرائیور منیر احمد کو شہ رگ کاٹ کر قتل کیا گیا چونیاں.رکشہ ڈرائیور منیر احمد تین بچوں […]

وزیر اعظم عمران خان کی قطری ہم منصب سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات ۔

وزیر اعظم عمران خان اور قطری ہم منصب عبدالله بن نصر بن خلیفہ الثانی کی دوحہ، قطر میں قطری وزیراعظم کی رہائشگاہ پرملاقات ۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کی دیرینہ دوستی اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیۓ مختلف امور پر بات چیت۔ ملاقات میں مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی سید […]

  • IMG-20190724-WA0352.jpg

لاہور کی ضلع کچہری میں فائرنگ حراستی ملزم فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔زرائع

لاہور کی ضلع کچہری میں فائرنگ حراستی ملزم فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔زرائع فائرنگ سے وکلا اور سائلین کی دوڑیں لگ گئیں۔زرائع پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔

1 لاکھ 2 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں 74 ہزار سرکاری جبکہ 28 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے

  1 لاکھ 2 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں 74 ہزار سرکاری جبکہ 28 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے سرکاری حج سکیم کے 28 ہزار عازمین مدینہ منورہ کی زیارت مکمل کر کے مکہ پہنچ گئے سرکاری حج سکیم کے 23 ہزار عازمین حج ابھی مدینہ منورہ میں […]

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کی ملاقات

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے ملاقات کی جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی حل پر اتفاق رائے سے علاقائی امن کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن […]

گھوٹکی ضمنی انتخاب: پی پی کے محمد بخش مہر نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست دیدی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر  نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سردار احمد علی کو شکست دیدی۔  این اے 205 گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام 290 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و […]

امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کیپیٹل ہل پہنچنے پر امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے پُرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ امریکی رکن کانگریس نے اردو میں وزیراعظم عمران خان کو خوش آمدید کہا […]

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید نے امریکی […]

کراچی میں رانگ وے کی خلاف ورزی میں ملوث شخص گرفتار

:- گذری میں رانگ وے کی خلاف ورزی میں ملوث شخص گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ٹریفک ساؤٹھ۔ مذکورہ شخص نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ ٹریفک اہلکار کو دھونس دھمکیاں بھی دی تھیں۔ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہم سب پرقانون کی پاسداری اور احترام لازم ہے۔اسدملہی […]